صحیح بخاری – حدیث نمبر 5246
اولاد کی خواہش کا بیان
حدیث نمبر: 5246
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَيَّارٍ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا دَخَلْتَ لَيْلًا فَلَا تَدْخُلْ عَلَى أَهْلِكَ حَتَّى تَسْتَحِدَّ الْمُغِيبَةُ وَتَمْتَشِطَ الشَّعِثَةُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فَعَلَيْكَ بِالْكَيْسِ الْكَيْسِ. تَابَعَهُ عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْوَهْبٍ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فِي الْكَيْسِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 5246
حدثنا محمد بن الوليد، حدثنا محمد بن جعفر، حدثنا شعبة، عن سيار، عن الشعبي، عن جابر بن عبد الله رضي الله عنهما، أن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: إذا دخلت ليلا فلا تدخل على أهلك حتى تستحد المغيبة وتمتشط الشعثة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: فعليك بالكيس الكيس. تابعه عبيد الله، عنوهب، عن جابر، عن النبي صلى الله عليه وسلم: في الكيس.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 5246
حدثنا محمد بن الولید، حدثنا محمد بن جعفر، حدثنا شعبۃ، عن سیار، عن الشعبی، عن جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما، ان النبی صلى اللہ علیہ وسلم، قال: اذا دخلت لیلا فلا تدخل على اہلک حتى تستحد المغیبۃ وتمتشط الشعثۃ، قال: قال رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم: فعلیک بالکیس الکیس. تابعہ عبید اللہ، عنوہب، عن جابر، عن النبی صلى اللہ علیہ وسلم: فی الکیس.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن ولید نے بیان کیا، کہا ہم سے محمد بن جعفر نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے سیار نے، ان سے شعبی نے اور ان سے جابر بن عبداللہ (رض) نے کہ نبی کریم ﷺ (غزوہ تبوک سے واپسی کے وقت) فرمایا، جب رات کے وقت تم مدینہ میں پہنچو تو اس وقت تک اپنے گھروں میں نہ جانا جب تک ان کی بیویاں جو مدینہ منورہ میں موجود نہیں تھے، اپنا موئے زیر ناف صاف نہ کرلیں اور جن کے بال پراگندہ ہوں وہ کنگھا نہ کرلیں۔ جابر (رض) نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ پھر ضروری ہے کہ جب تم گھر پہنچو تو خوب خوب كيس کیجؤ۔ شعبی کے ساتھ اس حدیث کو عبیداللہ نے بھی وہب بن کیسان سے، انہوں نے جابر (رض) سے، انہوں نے نبی کریم ﷺ سے روایت کیا، اس میں بھی كيس کا ذکر ہے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Jabir bin Abdullah (RA) :
The Prophet ﷺ said, "If you enter (your town) at night (after coming from a journey), do not enter upon your family till the woman whose husband was absent (from the house) shaves her pubic hair and the woman with unkempt hair, combs her hair” Allahs Apostle ﷺ further said, "(O Jabir!) Seek to have offspring, seek to have offspring!”