صحیح بخاری – حدیث نمبر 5305
کنایۃً اپنے بچے کی نفی کا بیان
حدیث نمبر: 5305
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ قَزَعَةَ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَجُلًا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، وُلِدَ لِي غُلَامٌ أَسْوَدُ، فَقَالَ: هَلْ لَكَ مِنْ إِبِلٍ ؟ قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: مَا أَلْوَانُهَا ؟ قَالَ: حُمْرٌ، قَالَ: هَلْ فِيهَا مِنْ أَوْرَقَ ؟ قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: فَأَنَّى ذَلِكَ ؟ قَالَ: لَعَلَّهُ نَزَعَهُ عِرْقٌ، قَالَ: فَلَعَلَّ ابْنَكَ هَذَا نَزَعَهُ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 5305
حدثنا يحيى بن قزعة، حدثنا مالك، عن ابن شهاب، عن سعيد بن المسيب، عن أبي هريرة، أن رجلا أتى النبي صلى الله عليه وسلم، فقال: يا رسول الله، ولد لي غلام أسود، فقال: هل لك من إبل ؟ قال: نعم، قال: ما ألوانها ؟ قال: حمر، قال: هل فيها من أورق ؟ قال: نعم، قال: فأنى ذلك ؟ قال: لعله نزعه عرق، قال: فلعل ابنك هذا نزعه.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 5305
حدثنا یحیى بن قزعۃ، حدثنا مالک، عن ابن شہاب، عن سعید بن المسیب، عن ابی ہریرۃ، ان رجلا اتى النبی صلى اللہ علیہ وسلم، فقال: یا رسول اللہ، ولد لی غلام اسود، فقال: ہل لک من ابل ؟ قال: نعم، قال: ما الوانہا ؟ قال: حمر، قال: ہل فیہا من اورق ؟ قال: نعم، قال: فانى ذلک ؟ قال: لعلہ نزعہ عرق، قال: فلعل ابنک ہذا نزعہ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے یحییٰ نے بیان کیا، ان سے امام مالک نے بیان کیا، ان سے ابن شہاب نے، ان سے سعید بن مسیب نے اور ان سے ابوہریرہ (رض) نے کہ ایک صحابی نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا : یا رسول اللہ ! میرے یہاں تو کالا کلوٹا بچہ پیدا ہوا ہے۔ اس پر نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ تمہارے پاس کچھ اونٹ بھی ہیں ؟ انہوں نے کہا جی ہاں۔ نبی کریم ﷺ نے دریافت فرمایا کہ ان کے رنگ کیسے ہیں ؟ انہوں نے کہا کہ سرخ رنگ کے ہیں۔ نبی کریم ﷺ نے دریافت فرمایا کہ ان میں کوئی سیاہی مائل سفید اونٹ بھی ہے ؟ انہوں نے کہا کہ جی ہاں۔ نبی کریم ﷺ نے اس پر فرمایا کہ پھر یہ کہاں سے آگیا ؟ انہوں نے کہا کہ اپنی نسل کے کسی بہت پہلے کے اونٹ پر یہ پڑا ہوگا۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ اسی طرح تمہارا یہ لڑکا بھی اپنی نسل کے کسی دور کے رشتہ دار پر پڑا ہوگا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abu Hurairah (RA) :
A man came to the Prophet ﷺ and said, "O Allahs Apostle ﷺ ! A black child has been born for me.” The Prophet ﷺ asked him, "Have you got camels?” The man said, "Yes.” The Prophet ﷺ asked him, "What color are they?” The man replied, "Red.” The Prophet ﷺ said, "Is there a grey one among them? The man replied, "Yes.” The Prophet ﷺ said, "Whence comes that?” He said, "May be it is because of heredity.” The Prophet ﷺ said, "May be your latest son has this color because of heredity.”