صحیح بخاری – حدیث نمبر 5390
ستو کا بیان
حدیث نمبر: 5390
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ النُّعْمَانِ، أَنَّهُ أَخْبَرَهُ، أَنَّهُمْ كَانُوا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالصَّهْبَاءِ وَهِيَ عَلَى رَوْحَةٍ مِنْ خَيْبَرَ، فَحَضَرَتِ الصَّلَاةُ، فَدَعَا بِطَعَامٍ فَلَمْ يَجِدْهُ إِلَّا سَوِيقًا فَلَاكَ مِنْهُ، فَلُكْنَا مَعَهُ، ثُمَّ دَعَا بِمَاءٍ فَمَضْمَضَ ثُمَّ صَلَّى وَصَلَّيْنَا وَلَمْ يَتَوَضَّأْ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 5390
حدثنا سليمان بن حرب، حدثنا حماد، عن يحيى، عن بشير بن يسار، عن سويد بن النعمان، أنه أخبره، أنهم كانوا مع النبي صلى الله عليه وسلم بالصهباء وهي على روحة من خيبر، فحضرت الصلاة، فدعا بطعام فلم يجده إلا سويقا فلاك منه، فلكنا معه، ثم دعا بماء فمضمض ثم صلى وصلينا ولم يتوضأ.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 5390
حدثنا سلیمان بن حرب، حدثنا حماد، عن یحیى، عن بشیر بن یسار، عن سوید بن النعمان، انہ اخبرہ، انہم کانوا مع النبی صلى اللہ علیہ وسلم بالصہباء وہی على روحۃ من خیبر، فحضرت الصلاۃ، فدعا بطعام فلم یجدہ الا سویقا فلاک منہ، فلکنا معہ، ثم دعا بماء فمضمض ثم صلى وصلینا ولم یتوضا.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا، کہا ہم سے حماد نے بیان کیا، ان سے یحییٰ بن سعید انصاری نے، ان سے بشیر بن یسار نے، انہیں سوید بن نعمان (رض) نے خبر دی کہ وہ نبی کریم ﷺ کے ساتھ مقام صہبا میں تھے۔ وہ خیبر سے ایک منزل پر ہے۔ نماز کا وقت قریب تھا تو نبی کریم ﷺ نے کھانا طلب فرمایا لیکن ستو کے سوا اور کوئی چیز نہیں لائی گئی۔ آخر نبی کریم ﷺ نے اس کو پھانک لیا اور ہم نے بھی پھانکا پھر آپ ﷺ نے پانی طلب فرمایا اور کلی کی۔ اس کے بعد آپ ﷺ نے نماز پڑھائی اور ہم نے بھی آپ کے ساتھ نماز پڑھی اور آپ نے (اس نماز کے لیے نیا) وضو نہیں کیا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Suwaid bin An-Numan (RA) :
that while they were with the Prophet ﷺ at As-Sahba which was at a distance of one days journey from Khaibar the prayer became due, and the Prophet ﷺ asked the people for food but there was nothing with the people except Sawiq. He ate of it and we ate along with him, and then he asked for water and rinsed his mouth (with it), and then offered the (Maghrib) prayer and we too offered the prayer but the Prophet ﷺ did not perform ablution (again after eating the Sawiq.).