صحیح بخاری – حدیث نمبر 5395
مومن ایک آنت میں کھاتا ہے، اس میں ابوہریرہ (رض) کی روایت نبی ﷺ سے منقول ہے
حدیث نمبر: 5395
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، قَالَ: كَانَ أَبُو نَهِيكٍ رَجُلًا أَكُولًا، فَقَالَ لَهُ ابْنُ عُمَرَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِنَّ الْكَافِرَ يَأْكُلُ فِي سَبْعَةِ أَمْعَاءٍ، فَقَالَ: فَأَنَا أُومِنُ بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 5395
حدثنا علي بن عبد الله، حدثنا سفيان، عن عمرو، قال: كان أبو نهيك رجلا أكولا، فقال له ابن عمر: إن رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: إن الكافر يأكل في سبعة أمعاء، فقال: فأنا أومن بالله ورسوله.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 5395
حدثنا علی بن عبد اللہ، حدثنا سفیان، عن عمرو، قال: کان ابو نہیک رجلا اکولا، فقال لہ ابن عمر: ان رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم، قال: ان الکافر یاکل فی سبعۃ امعاء، فقال: فانا اومن باللہ ورسولہ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے علی بن عبداللہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا، ان سے عمرو بن دینار نے کہ ابونہیک بڑے کھانے والے تھے۔ ان سے عبداللہ بن عمر (رض) نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے کہ کافر ساتوں آنتوں میں کھاتا ہے۔ ابونہیک نے اس پر عرض کیا کہ میں اللہ اور اس کے رسول پر ایمان رکھتا ہوں۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Amr (RA) :
Abu Nahik was avaricious eater. Ibn Umar (RA) said to him, "Allahs Apostle ﷺ said, "A Kafir (unbeliever) eats in seven intestines (eats much).” On that Abu Nahik said, "But I believe in Allah and His Apostle ﷺ .”