صحیح بخاری – حدیث نمبر 5463
رات کا کھانا سامنے آجائے تو عشاء کی نماز میں عجلت نہ کرے
حدیث نمبر: 5463
حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا وُضِعَ الْعَشَاءُ وَأُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَابْدَءُوا بِالْعَشَاءِ. وَعَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ.
حدیث نمبر: 5464
وَعَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ تَعَشَّى مَرَّةً وَهُوَ يَسْمَعُ قِرَاءَةَ الْإِمَامِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 5463
حدثنا معلى بن أسد، حدثنا وهيب، عن أيوب، عن أبي قلابة، عن أنس بن مالك رضي الله عنه، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: إذا وضع العشاء وأقيمت الصلاة فابدءوا بالعشاء. وعن أيوب، عن نافع، عن ابن عمر، عن النبي صلى الله عليه وسلم نحوه.
حدیث نمبر: 5464
وعن أيوب، عن نافع، عن ابن عمر، أنه تعشى مرة وهو يسمع قراءة الإمام.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 5463
حدثنا معلى بن اسد، حدثنا وہیب، عن ایوب، عن ابی قلابۃ، عن انس بن مالک رضی اللہ عنہ، عن النبی صلى اللہ علیہ وسلم، قال: اذا وضع العشاء واقیمت الصلاۃ فابدءوا بالعشاء. وعن ایوب، عن نافع، عن ابن عمر، عن النبی صلى اللہ علیہ وسلم نحوہ.
حدیث نمبر: 5464
وعن ایوب، عن نافع، عن ابن عمر، انہ تعشى مرۃ وہو یسمع قراءۃ الامام.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے معلی بن اسد نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے وہیب نے بیان کیا، ان سے ایوب نے، ان سے ابوقلابہ نے اور ان سے انس بن مالک (رض) نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جب رات کا کھانا سامنے رکھ دیا گیا ہو اور نماز بھی کھڑی ہوگئی ہو تو پہلے کھانا کھاؤ۔ اور ایوب سے روایت ہے، ان سے نافع نے، ان سے ابن عمر (رض) نے اور ان سے نبی کریم ﷺ نے اسی کے مطابق۔
اور ایوب سے روایت ہے، ان سے نافع نے کہ ابن عمر (رض) نے ایک مرتبہ رات کا کھانا کھایا اور اس وقت آپ امام کی قرآت سن رہے تھے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Anas bin Malik (RA):
The Prophet ﷺ said, If supper is served and the Iqama for (Isha) prayer is proclaimed, start with you supper first.”Narrated Nafi (RA) :
Once Ibn Umar (RA) was taking his supper while he was listening to the recitation of (Quran by) the Imam (in the Isha prayer).