صحیح بخاری – حدیث نمبر 5587
شراب شہد کی (بھی) ہوتی ہے اور اسی کو تبع کہتے ہیں اور معن نے کہا کہ میں نے مالک بن انس (رض) سے فقاع کے متعلق پوچھا تو انہوں نے کہا کہ جب نشہ نہ لائے تو کوئی مضائقہ نہیں اور ابن در اور دی نے کہا کہ ہم نے لوگوں سے اس کے متعلق پوچھا تو انہوں نے کہا کہ نشہ نہ لائے تو کوئی حرج نہیں۔
حدیث نمبر: 5587
وَعَنْ الزُّهْرِيِّ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا تَنْتَبِذُوا فِي الدُّبَّاءِ وَلَا فِي الْمُزَفَّتِ، وَكَانَ أَبُو هُرَيْرَةَ يُلْحِقُ مَعَهَا الْحَنْتَمَ وَالنَّقِيرَ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 5587
وعن الزهري ، قال: حدثني أنس بن مالك ، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: لا تنتبذوا في الدباء ولا في المزفت، وكان أبو هريرة يلحق معها الحنتم والنقير.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 5587
وعن الزہری ، قال: حدثنی انس بن مالک ، ان رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم، قال: لا تنتبذوا فی الدباء ولا فی المزفت، وکان ابو ہریرۃ یلحق معہا الحنتم والنقیر.
حدیث کا اردو ترجمہ
اور زہری سے روایت ہے، کہا کہ مجھ سے انس بن مالک (رض) نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ دباء اور مزفت میں نبیذ نہ بنایا کرو اور ابوہریرہ (رض) اس کے ساتھ حنتم اور نقیر کا بھی اضافہ کیا کرتے تھے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Anas bin Malik (RA) said:
Allahs Apostle ﷺ said, "Do not make drinks in Ad-Dubba nor in Al-Muzaffat. Abu Hurairah (RA) used to add to them Al-Hantam and An-Naqir.