صحیح بخاری – حدیث نمبر 559
باب: مغرب کی نماز کے وقت کا بیان۔
حدیث نمبر: 559
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو النَّجَاشِيِّ صُهَيْبٌ مَوْلَى رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، قَالَ: سَمِعْتُ رَافِعَ بْنَ خَدِيج ، يَقُولُ: كُنَّا نُصَلِّي الْمَغْرِبَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَنْصَرِفُ أَحَدُنَا وَإِنَّهُ لَيُبْصِرُ مَوَاقِعَ نَبْلِهِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 559
حدثنا محمد بن مهران ، قال: حدثنا الوليد ، قال: حدثنا الأوزاعي ، قال: حدثنا أبو النجاشي صهيب مولى رافع بن خديج، قال: سمعت رافع بن خديج ، يقول: كنا نصلي المغرب مع النبي صلى الله عليه وسلم فينصرف أحدنا وإنه ليبصر مواقع نبله.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 559
حدثنا محمد بن مہران ، قال: حدثنا الولید ، قال: حدثنا الاوزاعی ، قال: حدثنا ابو النجاشی صہیب مولى رافع بن خدیج، قال: سمعت رافع بن خدیج ، یقول: کنا نصلی المغرب مع النبی صلى اللہ علیہ وسلم فینصرف احدنا وانہ لیبصر مواقع نبلہ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن مہران نے بیان کیا، کہا ہم سے ولید بن مسلمہ نے، انہوں نے کہا کہ ہم سے عبدالرحمٰن بن عمرو اوزاعی نے بیان کیا، کہا مجھ سے ابوالنجاشی نے بیان کیا، ان کا نام عطاء بن صہیب تھا اور یہ رافع بن خدیج (رض) کے غلام ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے رافع بن خدیج سے سنا آپ ﷺ نے فرمایا کہ ہم مغرب کی نماز نبی کریم ﷺ کے ساتھ پڑھ کر جب واپس ہوتے اور تیر اندازی کرتے (تو اتنا اجالا باقی رہتا تھا کہ) ایک شخص اپنے تیر گرنے کی جگہ کو دیکھتا تھا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Rafi bin Khadij (RA): We used to offer the Maghrib prayer with the Prophet ﷺ and after finishing the prayer one of us may go away and could still see as Par as the spots where ones arrow might reach when shot by a bow.