صحیح بخاری – حدیث نمبر 5618
اونٹ پر سوار ہونے کی حالت میں پینے والے کا بیان
حدیث نمبر: 5618
حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو النَّضْرِ ، عَنْ عُمَيْرٍ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ أُمِّ الْفَضْلِ بِنْتِ الْحَارِثِ أَنَّهَا أَرْسَلَتْ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَدَحِ لَبَنٍ وَهُوَ وَاقِفٌ عَشِيَّةَ عَرَفَةَ، فَأَخَذَ بِيَدِهِ فَشَرِبَهُ، زَادَ مَالِكٌ ، عَنْ أَبِي النَّضْرِ ، عَلَى بَعِيرِهِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 5618
حدثنا مالك بن إسماعيل ، حدثنا عبد العزيز بن أبي سلمة ، أخبرنا أبو النضر ، عن عمير مولى ابن عباس، عن أم الفضل بنت الحارث أنها أرسلت إلى النبي صلى الله عليه وسلم بقدح لبن وهو واقف عشية عرفة، فأخذ بيده فشربه، زاد مالك ، عن أبي النضر ، على بعيره.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 5618
حدثنا مالک بن اسماعیل ، حدثنا عبد العزیز بن ابی سلمۃ ، اخبرنا ابو النضر ، عن عمیر مولى ابن عباس، عن ام الفضل بنت الحارث انہا ارسلت الى النبی صلى اللہ علیہ وسلم بقدح لبن وہو واقف عشیۃ عرفۃ، فاخذ بیدہ فشربہ، زاد مالک ، عن ابی النضر ، على بعیرہ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے مالک بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالعزیز بن ابی سلمہ نے بیان کیا، کہا ہم کو ابوالنضر نے خبر دی، انہیں ابن عباس (رض) کے غلام عمیر نے اور انہیں ام فضل بنت حارث نے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کے لیے دودھ کا ایک پیالہ بھیجا میدان عرفات میں۔ وہ عرفہ کے دن کی شام کا وقت تھا اور نبی کریم ﷺ (اپنی سواری پر) سوار تھے، آپ نے اپنے ہاتھ میں وہ پیالہ لیا اور اسے پی لیا۔ مالک نے ابوالنضر سے اپنے اونٹ پر کے الفاظ زیادہ کئے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Um Al-Fadl (RA) :
(daughter of Al-Harith) that she sent a bowl of milk to the Prophet ﷺ while he was standing (at Arafat) in the afternoon of the Day of Arafat. He took it in his hands and drank it. Narrated Abu Nadr: The Prophet ﷺ was on the back of his camel.