صحیح بخاری – حدیث نمبر 5630
برتنوں میں سانس لینے کا بیان
حدیث نمبر: 5630
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ ، عَنْ يَحْيَى ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا شَرِبَ أَحَدُكُمْ فَلَا يَتَنَفَّسْ فِي الْإِنَاءِ، وَإِذَا بَالَ أَحَدُكُمْ فَلَا يَمْسَحْ ذَكَرَهُ بِيَمِينِهِ، وَإِذَا تَمَسَّحَ أَحَدُكُمْ فَلَا يَتَمَسَّحْ بِيَمِينِهِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 5630
حدثنا أبو نعيم ، حدثنا شيبان ، عن يحيى ، عن عبد الله بن أبي قتادة ، عن أبيه ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا شرب أحدكم فلا يتنفس في الإناء، وإذا بال أحدكم فلا يمسح ذكره بيمينه، وإذا تمسح أحدكم فلا يتمسح بيمينه.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 5630
حدثنا ابو نعیم ، حدثنا شیبان ، عن یحیى ، عن عبد اللہ بن ابی قتادۃ ، عن ابیہ ، قال: قال رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم اذا شرب احدکم فلا یتنفس فی الاناء، واذا بال احدکم فلا یمسح ذکرہ بیمینہ، واذا تمسح احدکم فلا یتمسح بیمینہ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے ابونعیم نے بیان کیا، کہا ہم سے شیبان نے بیان کیا، ان سے یحییٰ بن ابی کثیر نے، ان سے عبداللہ بن ابی قتادہ نے، ان سے ان کے والد نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی شخص پانی پئے تو (پینے کے) برتن میں (پانی پیتے ہوئے ) سانس نہ لے اور جب تم میں سے کوئی شخص پیشاب کرے تو داہنے ہاتھ کو ذکر پر نہ پھیرے اور جب استنجاء کرے تو داہنے ہاتھ سے نہ کرے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abu Qatada (RA) :
Allahs Apostle ﷺ said, "When you drink (water), do not breath in the vessel; and when you urinate, do not touch your penis with your right hand. And when you cleanse yourself after defecation, do not use your right hand.”