صحیح بخاری – حدیث نمبر 5675
عیادت کرنے والے کا مریض کے لئے دعا کرنا اور عائشہ بنت سعد نے اپنے والد سے نقل کیا کہ یا اللہ! سعد کو شفا دے یہ نبی ﷺ نے فرمایا تھا
حدیث نمبر: 5675
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا: أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا أَتَى مَرِيضًا أَوْ أُتِيَ بِهِ، قَالَ: أَذْهِبْ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ، اشْفِ وَأَنْتَ الشَّافِي لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا، قَالَ عَمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ : وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ ، عَنْمَنْصُورٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، وَأَبِي الضُّحَى ، إِذَا أُتِيَ بِالْمَرِيضِ.
حدیث نمبر: 5675 –
وَقَالَ جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ أَبِي الضُّحَى ، وَحْدَهُ، وَقَالَ: إِذَا أَتَى مَرِيضًا.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 5675
حدثنا موسى بن إسماعيل ، حدثنا أبو عوانة ، عن منصور ، عن إبراهيم ، عن مسروق ، عن عائشة رضي الله عنها: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان إذا أتى مريضا أو أتي به، قال: أذهب الباس رب الناس، اشف وأنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما، قال عمرو بن أبي قيس : وإبراهيم بن طهمان ، عنمنصور ، عن إبراهيم ، وأبي الضحى ، إذا أتي بالمريض.
حدیث نمبر: 5675 –
وقال جرير ، عن منصور ، عن أبي الضحى ، وحده، وقال: إذا أتى مريضا.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 5675
حدثنا موسى بن اسماعیل ، حدثنا ابو عوانۃ ، عن منصور ، عن ابراہیم ، عن مسروق ، عن عائشۃ رضی اللہ عنہا: ان رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کان اذا اتى مریضا او اتی بہ، قال: اذہب الباس رب الناس، اشف وانت الشافی لا شفاء الا شفاوک شفاء لا یغادر سقما، قال عمرو بن ابی قیس : وابراہیم بن طہمان ، عنمنصور ، عن ابراہیم ، وابی الضحى ، اذا اتی بالمریض.
حدیث نمبر: 5675 –
وقال جریر ، عن منصور ، عن ابی الضحى ، وحدہ، وقال: اذا اتى مریضا.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا ہم سے ابوعوانہ نے بیان کیا، ان سے منصور نے، ان سے ابراہیم نے، ان سے مسروق نے اور ان سے عائشہ (رض) نے کہ رسول اللہ ﷺ جب کسی مریض کے پاس تشریف لے جاتے یا کوئی مریض آپ کے پاس لایا جاتا تو آپ ﷺ یہ دعا فرماتے أذهب الباس رب الناس، اشف وأنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك، شفاء لا يغادر سقما اے پروردگار لوگوں کے ! بیماری دور کر دے، اے انسانوں کے پالنے والے ! شفاء عطا فرما، تو ہی شفاء دینے والا ہے۔ تیری شفاء کے سوا اور کوئی شفاء نہیں، ایسی شفاء دے جس میں مرض بالکل باقی نہ رہے۔ اور عمرو بن ابی قیس اور ابراہیم بن طہمان نے منصور سے بیان کیا، انہوں نے ابراہیم اور ابوالضحیٰ سے کہ جب کوئی مریض نبی کریم ﷺ کے پاس لایا جاتا۔
اور جریر بن عبدالحمید نے منصور سے، انہوں نے ابوالضحی اکیلے سے یوں روایت کیا کہ آپ جب کسی بیمار کے پاس تشریف لے جاتے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Aisha (RA) :
Whenever Allahs Apostle ﷺ paid a visit to a patient, or a patient was brought to him, he used to invoke Allah, saying, "Take away the disease, O the Lord of the people! Cure him as You are the One Who cures. There is no cure but Yours, a cure that leaves no disease.”