صحیح بخاری – حدیث نمبر 5726
بخار جہنم کا شعلہ ہے
حدیث نمبر: 5726
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَبَايَةَ بْنِ رِفَاعَةَ ، عَنْ جَدِّهِ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: الْحُمَّى مِنْ فَوْحِ جَهَنَّمَ فَابْرُدُوهَا بِالْمَاءِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 5726
حدثنا مسدد ، حدثنا أبو الأحوص ، حدثنا سعيد بن مسروق ، عن عباية بن رفاعة ، عن جده رافع بن خديج ، قال: سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول: الحمى من فوح جهنم فابردوها بالماء.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 5726
حدثنا مسدد ، حدثنا ابو الاحوص ، حدثنا سعید بن مسروق ، عن عبایۃ بن رفاعۃ ، عن جدہ رافع بن خدیج ، قال: سمعت النبی صلى اللہ علیہ وسلم یقول: الحمى من فوح جہنم فابردوہا بالماء.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے ابوالاحوص نے بیان کیا، کہا ہم سے سعید بن مسروق نے بیان کیا، ان سے عبایہ بن رفاعہ نے، ان سے ان کے دادا رافع بن خدیج نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریم ﷺ سے سنا آپ ﷺ نے فرمایا بخار جہنم کی بھاپ میں سے ہے پس اسے پانی سے ٹھنڈا کرلیا کرو۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Rafi bin Khadij (RA) :
I heard Allahs Apostle ﷺ saying, "Fever is from the heat of Hell, so abate fever with water.”