صحیح بخاری – حدیث نمبر 5732
طاعون کے متعلق جو روایتیں منقول ہیں، ان کا بیان
حدیث نمبر: 5732
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ ، حَدَّثَنَا عَاصِمٌ ، حَدَّثَتْنِي حَفْصَةُ بِنْتُ سِيرِينَ ، قَالَتْ، قَالَ لِيأَنَسُ بْنُ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: يَحْيَى بِمَ مَاتَ، قُلْتُ: مِنَ الطَّاعُونِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الطَّاعُونُ شَهَادَةٌ لِكُلِّ مُسْلِمٍ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 5732
حدثنا موسى بن إسماعيل ، حدثنا عبد الواحد ، حدثنا عاصم ، حدثتني حفصة بنت سيرين ، قالت، قال ليأنس بن مالك رضي الله عنه: يحيى بم مات، قلت: من الطاعون، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: الطاعون شهادة لكل مسلم.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 5732
حدثنا موسى بن اسماعیل ، حدثنا عبد الواحد ، حدثنا عاصم ، حدثتنی حفصۃ بنت سیرین ، قالت، قال لیانس بن مالک رضی اللہ عنہ: یحیى بم مات، قلت: من الطاعون، قال: قال رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم: الطاعون شہادۃ لکل مسلم.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالواحد نے بیان کیا، کہا ہم سے عاصم نے بیان کیا، کہا مجھ سے حفصہ بنت سیرین نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے انس بن مالک (رض) نے پوچھا کہ یحییٰ بن سیرین کا کس بیماری میں انتقال ہوا تھا۔ میں نے کہا کہ طاعون میں، بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ طاعون ہر مسلمان کے لیے شہادت ہے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Anas bin Malik (RA):
Allahs Apostle ﷺ said, "(Death from) plague is martyrdom for every Muslim.”