صحیح بخاری – حدیث نمبر 5842
عورتوں کے لئے ریشمی کپڑے پہننے کا بیان
حدیث نمبر: 5842
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ ، أَنَّهُرَأَى عَلَى أُمِّ كُلْثُومٍ عَلَيْهَا السَّلَام، بِنْتِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بُرْدَ حَرِيرٍ سِيَرَاءَ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 5842
حدثنا أبو اليمان ، أخبرنا شعيب ، عن الزهري ، قال: أخبرني أنس بن مالك ، أنهرأى على أم كلثوم عليها السلام، بنت رسول الله صلى الله عليه وسلم برد حرير سيراء.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 5842
حدثنا ابو الیمان ، اخبرنا شعیب ، عن الزہری ، قال: اخبرنی انس بن مالک ، انہراى على ام کلثوم علیہا السلام، بنت رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم برد حریر سیراء.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے ابوالیمان نے بیان کیا، کہا ہم کو شعیب نے خبر دی، ان سے زہری نے بیان کیا، انہیں انس بن مالک (رض) نے خبر دی کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کی صاحبزادی ام کلثوم (رض) کو زرد دھاری دار ریشمی جوڑا پہنے دیکھا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Anas bin Malik (RA):
that he had seen Um Kulthum, the daughter of Allahs Apostle ﷺ , wearing a red silk garment.