صحیح بخاری – حدیث نمبر 5846
مردوں کے لئے زعفرانی رنگ کا بیان
حدیث نمبر: 5846
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَتَزَعْفَرَ الرَّجُلُ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 5846
حدثنا مسدد ، حدثنا عبد الوارث ، عن عبد العزيز ، عن أنس ، قال: نهى النبي صلى الله عليه وسلم أن يتزعفر الرجل.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 5846
حدثنا مسدد ، حدثنا عبد الوارث ، عن عبد العزیز ، عن انس ، قال: نہى النبی صلى اللہ علیہ وسلم ان یتزعفر الرجل.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالوارث بن سعید نے بیان کیا، ان سے عبدالعزیز نے اور ان سے انس بن مالک (رض) نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے اس سے منع فرمایا کہ کوئی مرد زعفران کے رنگ کا استعمال کرے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Anas (RA) :
The Prophet ﷺ forbade men to use saffron.