صحیح بخاری – حدیث نمبر 5913
گھونگریالے بالوں کا بیان
حدیث نمبر: 5913
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، قَالَ: حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ: كُنَّا عِنْدَ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، فَذَكَرُوا الدَّجَّالَ، فَقَالَإِنَّهُ مَكْتُوبٌ بَيْنَ عَيْنَيْهِ كَافِرٌ، وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: لَمْ أَسْمَعْهُ قَالَ ذَاكَ، وَلَكِنَّهُ قَالَ: أَمَّا إِبْرَاهِيمُ فَانْظُرُوا إِلَى صَاحِبِكُمْ، وَأَمَّا مُوسَى فَرَجُلٌ آدَمُ جَعْدٌ عَلَى جَمَلٍ أَحْمَرَ مَخْطُومٍ بِخُلْبَةٍ، كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَيْهِ إِذِ انْحَدَرَ فِي الْوَادِي يُلَبِّي.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 5913
حدثنا محمد بن المثنى ، قال: حدثني ابن أبي عدي ، عن ابن عون ، عن مجاهد ، قال: كنا عند ابن عباس رضي الله عنهما، فذكروا الدجال، فقالإنه مكتوب بين عينيه كافر، وقال ابن عباس: لم أسمعه قال ذاك، ولكنه قال: أما إبراهيم فانظروا إلى صاحبكم، وأما موسى فرجل آدم جعد على جمل أحمر مخطوم بخلبة، كأني أنظر إليه إذ انحدر في الوادي يلبي.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 5913
حدثنا محمد بن المثنى ، قال: حدثنی ابن ابی عدی ، عن ابن عون ، عن مجاہد ، قال: کنا عند ابن عباس رضی اللہ عنہما، فذکروا الدجال، فقالانہ مکتوب بین عینیہ کافر، وقال ابن عباس: لم اسمعہ قال ذاک، ولکنہ قال: اما ابراہیم فانظروا الى صاحبکم، واما موسى فرجل آدم جعد على جمل احمر مخطوم بخلبۃ، کانی انظر الیہ اذ انحدر فی الوادی یلبی.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن مثنیٰ نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے ابن ابی عدی نے بیان کیا، ان سے ابن عون نے اور ان سے مجاہد نے بیان کیا کہ ہم ابن عباس (رض) کے پاس بیٹھے ہوئے تھے۔ لوگوں نے دجال کا ذکر کیا اور کسی نے کہا کہ اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان لفظ کافر لکھا ہوگا۔ اس پر ابن عباس (رض) نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے میں نے تو نہیں سنا البتہ آپ ﷺ نے یہ فرمایا تھا کہ اگر تمہیں ابراہیم (علیہ السلام) کو دیکھنا ہو تو اپنے صاحب (خود نبی کریم ﷺ ) کو دیکھو (کہ آپ بالکل ان کے ہم شکل ہیں) اور موسیٰ (علیہ السلام) گندمی رنگ کے ہیں بال گھونگھریالے جیسے اس وقت بھی میں انہیں دیکھ رہا ہوں کہ وہ اس نالے وادی ازرق نامی میں لبیک کہتے ہوئے اتر رہے ہیں ان کے سرخ اونٹ کی نکیل کی رسی کھجور کی چھال کی ہے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Mujahid (RA) :
We were with Ibn Abbas (RA) and the people mentioned Ad-Dajjal. Someone said, "The word Kafir (unbeliever) is written in between his (Ad-Dajjals) eyes.” Ibn Abbas (RA) said, "I have not heard the Prophet ﷺ saying this, but he said, As regards Abraham, he looks like your companion (i.e. the Prophet, Muhammad), and as regards Moses (علیہ السلام), he is a brown curly haired man riding a camel and reigned with a strong jute rope, as if lam now looking at him getting down in the valley and saying, "Labbaik”.”