صحیح بخاری – حدیث نمبر 5936
بالوں میں جوڑ لگانے کا بیان
حدیث نمبر: 5936
حَدَّثَنَا آدَمُ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنِ امْرَأَتِهِ فَاطِمَةَ ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ ، قَالَتْ: لَعَنَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْوَاصِلَةَ وَالْمُسْتَوْصِلَةَ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 5936
حدثنا آدم ، حدثنا شعبة ، عن هشام بن عروة ، عن امرأته فاطمة ، عن أسماء بنت أبي بكر ، قالت: لعن النبي صلى الله عليه وسلم الواصلة والمستوصلة.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 5936
حدثنا آدم ، حدثنا شعبۃ ، عن ہشام بن عروۃ ، عن امراتہ فاطمۃ ، عن اسماء بنت ابی بکر ، قالت: لعن النبی صلى اللہ علیہ وسلم الواصلۃ والمستوصلۃ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے ہشام بن عروہ نے، ان سے ان کی بیوی فاطمہ نے، ان سے اسماء بنت ابی بکر (رض) نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے مصنوعی بال لگانے والی اور لگوانے والی پر لعنت بھیجی ہے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Asma
(the daughter of Abu Bakr) Allahs Apostle ﷺ has cursed such a lady as artificially lengthening (her or someone elses) hair or gets her hair lengthened.