صحیح بخاری – حدیث نمبر 5970
اللہ تعالیٰ کا فرمان کہ ہم نے انسان کو والدین کے متعلق نصیحت کی
حدیث نمبر: 5970
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ الْوَلِيدُ بْنُ عَيْزَارٍ أَخْبَرَنِي قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا عَمْرٍو الشَّيْبَانِيَّ يَقُولُ أَخْبَرَنَا صَاحِبُ هَذِهِ الدَّارِ- وَأَوْمَأَ بِيَدِهِ إِلَى دَارِ عَبْدِ اللَّهِ- قَالَ سَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ الْعَمَلِ أَحَبُّ إِلَى اللَّهِ قَالَ: الصَّلاَةُ عَلَى وَقْتِهَا. قَالَ ثُمَّ أَيُّ قَالَ: ثُمَّ بِرُّ الْوَالِدَيْنِ. قَالَ ثُمَّ أَيّ قَالَ: الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ. قَالَ: حَدَّثَنِي بِهِنَّ وَلَوِ اسْتَزَدْتُهُ لَزَادَنِي.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 5970
حدثنا أبو الوليد حدثنا شعبة قال الوليد بن عيزار أخبرني قال: سمعت أبا عمرو الشيباني يقول أخبرنا صاحب هذه الدار- وأومأ بيده إلى دار عبد الله- قال سألت النبي صلى الله عليه وسلم أي العمل أحب إلى الله قال: الصلاة على وقتها. قال ثم أي قال: ثم بر الوالدين. قال ثم أي قال: الجهاد في سبيل الله. قال: حدثني بهن ولو استزدته لزادني.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 5970
حدثنا ابو الولید حدثنا شعبۃ قال الولید بن عیزار اخبرنی قال: سمعت ابا عمرو الشیبانی یقول اخبرنا صاحب ہذہ الدار- واوما بیدہ الى دار عبد اللہ- قال سالت النبی صلى اللہ علیہ وسلم ای العمل احب الى اللہ قال: الصلاۃ على وقتہا. قال ثم ای قال: ثم بر الوالدین. قال ثم ای قال: الجہاد فی سبیل اللہ. قال: حدثنی بہن ولو استزدتہ لزادنی.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے ابوالولید ہشام نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے، انہوں نے کہا کہ مجھے ولید بن عیزار نے خبر دی، کہا کہ میں نے ابوعمرو شیبانی سے سنا، کہا کہ ہمیں اس گھر والے نے خبر دی اور انہوں نے اپنے ہاتھ سے عبداللہ بن مسعود (رض) کے گھر کی طرف اشارہ کیا، انہوں نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریم ﷺ سے پوچھا اللہ تعالیٰ کے نزدیک کون سا عمل سب سے زیادہ پسند ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وقت پر نماز پڑھنا۔ پوچھا کہ پھر کون سا ؟ فرمایا کہ والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرنا، پوچھا پھر کون سا ؟ فرمایا کہ اللہ کے راستے میں جہاد کرنا۔ عبداللہ (رض) نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے مجھ سے ان کاموں کے متعلق بیان کیا اور اگر میں اسی طرح سوال کرتا رہتا تو آپ جواب دیتے رہتے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Al-Walid bin Aizar (RA) :
I heard Abi Amr Ash-Shaibani saying, "The owner of this house.” he pointed to Abdullahs house, "said, I asked the Prophet ﷺ Which deed is loved most by Allah?” He replied, To offer prayers at their early (very first) stated times. ” Abdullah asked, "What is the next (in goodness)?” The Prophet ﷺ said, "To be good and dutiful to ones parents,” Abdullah asked, "What is the next (in goodness)?” The Prophet ﷺ said, To participate in Jihad for Allahs Cause.” Abdullah added, "The Prophet ﷺ narrated to me these three things, and if I had asked more, he would have told me more.”