صحیح بخاری – حدیث نمبر 5976
والدین کی نافرمانی گناہ کبیرہ ہے
حدیث نمبر: 5976
حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْوَاسِطِيُّ ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ ، عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَلَا أُنَبِّئُكُمْ بِأَكْبَرِ الْكَبَائِرِ ؟قُلْنَا: بَلَى يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ: الْإِشْرَاكُ بِاللَّهِ وَعُقُوقُ الْوَالِدَيْنِوَكَانَ مُتَّكِئًا فَجَلَسَ، فَقَالَ: أَلَا وَقَوْلُ الزُّورِ وَشَهَادَةُ الزُّورِ، أَلَا وَقَوْلُ الزُّورِ وَشَهَادَةُ الزُّورِفَمَا زَالَ يَقُولُهَا حَتَّى قُلْتُ: لَا يَسْكُتُ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 5976
حدثني إسحاق ، حدثنا خالد الواسطي ، عن الجريري ، عن عبد الرحمن بن أبي بكرة ، عن أبيه رضي الله عنه، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: ألا أنبئكم بأكبر الكبائر ؟قلنا: بلى يا رسول الله قال: الإشراك بالله وعقوق الوالدينوكان متكئا فجلس، فقال: ألا وقول الزور وشهادة الزور، ألا وقول الزور وشهادة الزورفما زال يقولها حتى قلت: لا يسكت.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 5976
حدثنی اسحاق ، حدثنا خالد الواسطی ، عن الجریری ، عن عبد الرحمن بن ابی بکرۃ ، عن ابیہ رضی اللہ عنہ، قال: قال رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم: الا انبئکم باکبر الکبائر ؟قلنا: بلى یا رسول اللہ قال: الاشراک باللہ وعقوق الوالدینوکان متکئا فجلس، فقال: الا وقول الزور وشہادۃ الزور، الا وقول الزور وشہادۃ الزورفما زال یقولہا حتى قلت: لا یسکت.
حدیث کا اردو ترجمہ
مجھ سے اسحاق بن شاہین واسطی نے بیان کیا، کہا ہم سے خالد واسطی نے بیان کیا، ان سے جریری نے، ان سے عبدالرحمٰن بن ابی بکرہ نے اور ان سے ان کے والد (رض) نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : کیا میں تمہیں سب سے بڑا گناہ نہ بتاؤں ؟ ہم نے عرض کیا ضرور بتائیے یا رسول اللہ ! آپ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ کے ساتھ شرک کرنا اور والدین کی نافرمانی کرنا۔ نبی کریم ﷺ اس وقت ٹیک لگائے ہوئے تھے اب آپ سیدھے بیٹھ گئے اور فرمایا آگاہ ہوجاؤ جھوٹی بات بھی اور جھوٹی گواہی بھی (سب سے بڑے گناہ ہیں) آگاہ ہوجاؤ جھوٹی بات بھی اور جھوٹی گواہی بھی۔ نبی کریم ﷺ اسے مسلسل دہراتے رہے اور میں نے سوچا کہ نبی کریم ﷺ خاموش نہیں ہوں گے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abu Bakra (RA) :
Allahs Apostle ﷺ said thrice, "Shall I not inform you of the biggest of the great sins?” We said, "Yes, O Allahs Apostle” He said, "To join partners in worship with Allah: to be undutiful to ones parents.” The Prophet ﷺ sat up after he had been reclining and added, "And I warn you against giving forged statement and a false witness; I warn you against giving a forged statement and a false witness.” The Prophet ﷺ kept on saying that warning till we thought that he would not stop.