صحیح بخاری – حدیث نمبر 6011
آدمیوں اور جانوروں کے ساتھ مہربانی کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 6011
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ ، عَنْ عَامِرٍ ، قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ: سَمِعْتُ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَرَى الْمُؤْمِنِينَ فِي تَرَاحُمِهِمْ وَتَوَادِّهِمْ وَتَعَاطُفِهِمْ كَمَثَلِ الْجَسَدِ، إِذَا اشْتَكَى عُضْوًا تَدَاعَى لَهُ سَائِرُ جَسَدِهِ بِالسَّهَرِ وَالْحُمَّى.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 6011
حدثنا أبو نعيم ، حدثنا زكرياء ، عن عامر ، قال: سمعته يقول: سمعت النعمان بن بشير ، يقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: ترى المؤمنين في تراحمهم وتوادهم وتعاطفهم كمثل الجسد، إذا اشتكى عضوا تداعى له سائر جسده بالسهر والحمى.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 6011
حدثنا ابو نعیم ، حدثنا زکریاء ، عن عامر ، قال: سمعتہ یقول: سمعت النعمان بن بشیر ، یقول: قال رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم: ترى المومنین فی تراحمہم وتوادہم وتعاطفہم کمثل الجسد، اذا اشتکى عضوا تداعى لہ سائر جسدہ بالسہر والحمى.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے ابونعیم نے بیان کیا، کہا ہم سے زکریا نے بیان کیا، ان سے عامر نے کہا کہ میں نے انہیں یہ کہتے سنا ہے کہ میں نے نعمان بن بشیر سے سنا، وہ بیان کرتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم مومنوں کو آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ رحمت و محبت کا معاملہ کرنے اور ایک دوسرے کے ساتھ لطف و نرم خوئی میں ایک جسم جیسا پاؤ گے کہ جب اس کا کوئی ٹکڑا بھی تکلیف میں ہوتا ہے، تو سارا جسم تکلیف میں ہوتا ہے ایسا کہ نیند اڑ جاتی ہے اور جسم بخار میں مبتلا ہوجاتا ہے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated An-Numan bin Bashir (RA) :
Allahs Apostle ﷺ said, "You see the believers as regards their being merciful among themselves and showing love among themselves and being kind, resembling one body, so that, if any part of the body is not well then the whole body shares the sleeplessness (insomnia) and fever with it.”