صحیح بخاری – حدیث نمبر 6042
اللہ تعالیٰ کا فرمان کہ اے ایمان والو ! کوئی جماعت کی دوسری جماعت سے مذاق نہ کرے شاید کہ وہ ان سے بہتر ہوں، فاولئک ھم الظالمون تک
حدیث نمبر: 6042
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَمْعَةَ ، قَالَ: نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَضْحَكَ الرَّجُلُ مِمَّا يَخْرُجُ مِنَ الْأَنْفُسِ وَقَالَ: بِمَ يَضْرِبُ أَحَدُكُمُ امْرَأَتَهُ ضَرْبَ الْفَحْلِ أَوِ الْعَبْدِ ثُمَّ لَعَلَّهُ يُعَانِقُهَا، وَقَالَ الثَّوْرِيُّ ، وَوُهَيْبٌ ، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ هِشَامٍ ، جَلْدَ الْعَبْدِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 6042
حدثنا علي بن عبد الله ، حدثنا سفيان ، عن هشام ، عن أبيه ، عن عبد الله بن زمعة ، قال: نهى النبي صلى الله عليه وسلم أن يضحك الرجل مما يخرج من الأنفس وقال: بم يضرب أحدكم امرأته ضرب الفحل أو العبد ثم لعله يعانقها، وقال الثوري ، ووهيب ، وأبو معاوية ، عن هشام ، جلد العبد.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 6042
حدثنا علی بن عبد اللہ ، حدثنا سفیان ، عن ہشام ، عن ابیہ ، عن عبد اللہ بن زمعۃ ، قال: نہى النبی صلى اللہ علیہ وسلم ان یضحک الرجل مما یخرج من الانفس وقال: بم یضرب احدکم امراتہ ضرب الفحل او العبد ثم لعلہ یعانقہا، وقال الثوری ، ووہیب ، وابو معاویۃ ، عن ہشام ، جلد العبد.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے علی بن عبداللہ مدینی نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا، ان سے ہشام بن عروہ نے، ان سے ان کے والد نے اور ان سے عبداللہ بن زمعہ (رض) نے کہ نبی کریم ﷺ نے کسی کی ریح خارج ہونے پر ہنسنے سے منع فرمایا اور آپ نے یہ بھی فرمایا کہ تم میں سے کس طرح ایک شخص اپنی بیوی کو زور سے مارتا ہے جیسے اونٹ، حالانکہ اس کی پوری امید ہے کہ شام میں اسے وہ گلے لگائے گا۔ اور ثوری، وہیب اور ابومعاویہ نے ہشام سے بیان کیا کہ (جانور کی طرح) کے بجائے لفظ غلام کی طرح کا استعمال کیا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abdullah bin Zama (RA) :
The Prophet ﷺ forbade laughing at a person who passes wind, and said, "How does anyone of you beat his wife as he beats the stallion camel and then he may embrace (sleep with) her?” And Hisham said, "As he beats his slave”