صحیح بخاری – حدیث نمبر 6060
کس قسم کی تعریف مکروہ ہے
حدیث نمبر: 6060
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَبَّاحٍ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّاءَ ، حَدَّثَنَا بُرَيْدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ بْنِ أَبِي مُوسَى ، عَنْ أَبِي مُوسَى ، قَالَ: سَمِعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا يُثْنِي عَلَى رَجُلٍ وَيُطْرِيهِ فِي الْمِدْحَةِ، فَقَالَ: أَهْلَكْتُمْ أَوْ قَطَعْتُمْ ظَهْرَ الرَّجُلِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 6060
حدثنا محمد بن صباح ، حدثنا إسماعيل بن زكرياء ، حدثنا بريد بن عبد الله بن أبي بردة ، عن أبي بردة بن أبي موسى ، عن أبي موسى ، قال: سمع النبي صلى الله عليه وسلم رجلا يثني على رجل ويطريه في المدحة، فقال: أهلكتم أو قطعتم ظهر الرجل.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 6060
حدثنا محمد بن صباح ، حدثنا اسماعیل بن زکریاء ، حدثنا برید بن عبد اللہ بن ابی بردۃ ، عن ابی بردۃ بن ابی موسى ، عن ابی موسى ، قال: سمع النبی صلى اللہ علیہ وسلم رجلا یثنی على رجل ویطریہ فی المدحۃ، فقال: اہلکتم او قطعتم ظہر الرجل.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن صباح نے بیان کیا، کہا ہم سے اسماعیل بن زکریا نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے برید بن عبداللہ بن ابی بردہ نے بیان کیا، ان سے ابوبردہ نے اور ان سے ابوموسیٰ اشعری (رض) نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے سنا کہ ایک شخص دوسرے شخص کی تعریف کر رہا ہے اور تعریف میں بہت مبالغہ سے کام لے رہا تھا تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ تم نے اسے ہلاک کردیا یا (یہ فرمایا کہ) تم نے اس شخص کی کمر کو توڑ دیا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abu Musa (RA) :
The Prophet ﷺ heard a man praising another man and he was exaggerating in his praise. The Prophet ﷺ said (to him). "You have destroyed (or cut) the back of the man.”