صحیح بخاری – حدیث نمبر 6062
اپنے بھائی کی ایسی تعریف کرنا جس کے متعلق (یقین کے ساتھ) معلوم ہوا اور سعد نے بیان کیا کہ میں نے نبی ﷺ کو سوائے عبداللہ بن سلام کے زمین پر کسی چلنے والے کے متعلق فرماتے ہوئے فرماتے ہوئے سنا کہ وہ اہل جنت میں سے ہیں
حدیث نمبر: 6062
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ ذَكَرَ فِي الْإِزَارِ مَا ذَكَرَ، قَالَ أَبُو بَكْرٍ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ إِزَارِي يَسْقُطُ مِنْ أَحَدِ شِقَّيْهِ قَالَ: إِنَّكَ لَسْتَ مِنْهُمْ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 6062
حدثنا علي بن عبد الله ، حدثنا سفيان ، حدثنا موسى بن عقبة ، عن سالم ، عن أبيه ، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم حين ذكر في الإزار ما ذكر، قال أبو بكر: يا رسول الله، إن إزاري يسقط من أحد شقيه قال: إنك لست منهم.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 6062
حدثنا علی بن عبد اللہ ، حدثنا سفیان ، حدثنا موسى بن عقبۃ ، عن سالم ، عن ابیہ ، ان رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم حین ذکر فی الازار ما ذکر، قال ابو بکر: یا رسول اللہ، ان ازاری یسقط من احد شقیہ قال: انک لست منہم.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے علی بن عبداللہ مدینی نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا، کہا ہم سے موسیٰ بن عقبہ نے بیان کیا، ان سے سالم نے اور ان سے ان کے والد عبداللہ بن عمر (رض) نے کہ رسول اللہ ﷺ کو ازار لٹکانے کے بارے میں جو کچھ فرمانا تھا جب آپ نے فرمایا تو ابوبکر (رض) نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ ! میرا تہمد ایک طرف سے لٹکنے لگتا ہے، تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ تم ان تکبر کرنے والوں میں سے نہیں ہو۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Salim (RA) :
that his father said; "When Allahs Apostle ﷺ mentioned wh at he mentioned about (the hanging of) the Izar (waist sheet), Abu Bakr (RA) said, "O Allahs Apostle ﷺ ! My Izar slackens on one side (without my intention).” The Prophet ﷺ said, "You are not among those (who, out of pride) drag their Izars behind them.”