صحیح بخاری – حدیث نمبر 6091
مسکراہٹ اور ہنسی کا بیان اور فاطمہ (رض) نے بیان کیا کہ آپ ﷺ نے مجھ سے چپکے سے فرمایا تو میں ہنس پڑی اور حضرت ابن عباس (رض) نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ ہی ہنساتا اور رلاتا ہے
حدیث نمبر: 6091
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ هِشَامٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبِي ، عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أُمِّ سَلَمَةَ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ ، أَنَّ أُمَّ سُلَيْمٍ، قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ اللَّهَ لَا يَسْتَحِي مِنَ الْحَقِّ، هَلْ عَلَى الْمَرْأَةِ غُسْلٌ إِذَا احْتَلَمَتْ ؟ قَالَ: نَعَمْ، إِذَا رَأَتِ الْمَاءَفَضَحِكَتْ أُمُّ سَلَمَةَ، فَقَالَتْ: أَتَحْتَلِمُ الْمَرْأَةُ ؟ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فَبِمَ شَبَهُ الْوَلَدِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 6091
حدثنا محمد بن المثنى ، حدثنا يحيى ، عن هشام ، قال: أخبرني أبي ، عن زينب بنت أم سلمة ، عن أم سلمة ، أن أم سليم، قالت: يا رسول الله، إن الله لا يستحي من الحق، هل على المرأة غسل إذا احتلمت ؟ قال: نعم، إذا رأت الماءفضحكت أم سلمة، فقالت: أتحتلم المرأة ؟ فقال النبي صلى الله عليه وسلم: فبم شبه الولد.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 6091
حدثنا محمد بن المثنى ، حدثنا یحیى ، عن ہشام ، قال: اخبرنی ابی ، عن زینب بنت ام سلمۃ ، عن ام سلمۃ ، ان ام سلیم، قالت: یا رسول اللہ، ان اللہ لا یستحی من الحق، ہل على المراۃ غسل اذا احتلمت ؟ قال: نعم، اذا رات الماءفضحکت ام سلمۃ، فقالت: اتحتلم المراۃ ؟ فقال النبی صلى اللہ علیہ وسلم: فبم شبہ الولد.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن مثنیٰ نے بیان کیا، کہا ہم سے یحییٰ قطان نے بیان کیا، ان سے ہشام بن عروہ نے بیان کیا، انہیں ان کے والد نے خبر دی، انہیں زینب بنت ام سلمہ (رض) نے، انہیں ام سلمہ (رض) نے کہ ام سلیم (رض) نے عرض کیا : یا رسول اللہ ! اللہ حق سے نہیں شرماتا، کیا عورت کو جب احتلام ہو تو اس پر غسل واجب ہے ؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ ہاں جب عورت پانی دیکھے (تو اس پر غسل واجب ہے) اس پر ام سلمہ (رض) ہنسیں اور عرض کیا، کیا عورت کو بھی احتلام ہوتا ہے ؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ پھر بچہ کی صورت ماں سے کیوں ملتی ہے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Zainab bint Um Salama (RA) :
Um Sulaim said, "O Allahs Apostle ﷺ ! Verily Allah is not shy of (telling you) the truth. Is it essential for a woman to take a bath after she had a wet dream (nocturnal sexual discharge)?” He said, "Yes, if she notices discharge. On that Um Salama laughed and said, "Does a woman get a (nocturnal sexual) discharge?” He said, "How then does (her) son resemble her (his mother)?”