صحیح بخاری – حدیث نمبر 6104
جو شخص اپنے بھائی کو بغیر تاویل کے کافر کہے تو وہ ویسا ہی ہے جیسے اس نے کہا
حدیث نمبر: 6104
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكٌ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: أَيُّمَا رَجُلٍ قَالَ لِأَخِيهِ يَا كَافِرُ فَقَدْ بَاءَ بِهَا أَحَدُهُمَا.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 6104
حدثنا إسماعيل ، قال: حدثني مالك ، عن عبد الله بن دينار ، عن عبد الله بن عمر رضي الله عنهما، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: أيما رجل قال لأخيه يا كافر فقد باء بها أحدهما.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 6104
حدثنا اسماعیل ، قال: حدثنی مالک ، عن عبد اللہ بن دینار ، عن عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما، ان رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم قال: ایما رجل قال لاخیہ یا کافر فقد باء بہا احدہما.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے اسماعیل بن ابی اویس نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے امام مالک (رح) نے بیان کیا، ان سے عبداللہ بن دینار نے، ان سے عبداللہ بن عمر (رض) نے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس شخص نے بھی اپنے کسی بھائی کو کہا کہ اے کافر ! تو ان دونوں میں سے ایک کافر ہوگیا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abdullah bin Umar (RA) :
Allahs Apostle ﷺ said, If anyone says to his brother, O misbeliever! Then surely, one of them such.”