صحیح بخاری – حدیث نمبر 6206
اللہ کو سب سے زیادہ ناپسند نام کا بیان۔
حدیث نمبر: 6206
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنِ الْأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، رِوَايَةً قَالَ: أَخْنَعُ اسْمٍ عِنْدَ اللَّهِ، وَقَالَ سُفْيَانُ غَيْرَ مَرَّةٍ: أَخْنَعُ الْأَسْمَاءِ عِنْدَ اللَّهِ رَجُلٌ تَسَمَّى بِمَلِكِ الْأَمْلَاكِ، قَالَ سُفْيَانُ: يَقُولُ غَيْرُهُ تَفْسِيرُهُ شَاهَانْ شَاهْ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 6206
حدثنا علي بن عبد الله ، حدثنا سفيان ، عن أبي الزناد ، عن الأعرج ، عن أبي هريرة ، رواية قال: أخنع اسم عند الله، وقال سفيان غير مرة: أخنع الأسماء عند الله رجل تسمى بملك الأملاك، قال سفيان: يقول غيره تفسيره شاهان شاه.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 6206
حدثنا علی بن عبد اللہ ، حدثنا سفیان ، عن ابی الزناد ، عن الاعرج ، عن ابی ہریرۃ ، روایۃ قال: اخنع اسم عند اللہ، وقال سفیان غیر مرۃ: اخنع الاسماء عند اللہ رجل تسمى بملک الاملاک، قال سفیان: یقول غیرہ تفسیرہ شاہان شاہ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے علی بن عبداللہ مدینی نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا، ان سے ابوالزناد نے، ان سے اعرج نے اور ان سے ابوہریرہ (رض) نے وہ نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ اللہ کے نزدیک سب سے بدترین نام۔ اور کبھی سفیان نے ایک سے زیادہ مرتبہ یہ روایت اس طرح بیان کیا کہ اللہ کے نزدیک سب سے بدترین ناموں (جمع کے صیغے کے ساتھ) میں اس کا نام ہوگا جو ملک الاملاک اپنا نام رکھے گا۔ سفیان نے بیان کیا کہ ابوالزناد کے غیر نے کہا کہ اس کا مفہوم ہے شاہان شاہ ۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abu Hurairah (RA) :
The Prophet ﷺ said, "The most awful (meanest) name in Allahs sight.” Sufyan said more than once, "The most awful (meanest) name in Allahs sight is (that of) a man calling himself king of kings.” Sufyan said, "Somebody else (i.e. other than Abu Az-Zinad, a sub-narrator) says: What is meant by The king of kings is Shahan Shah.,”