صحیح بخاری – حدیث نمبر 6217
اپنے ہاتھ سے زمین میں کسی چیز کو کریدنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 6217
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ سُلَيْمَانَ ، وَمَنْصُورٍ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي جَنَازَةٍ، فَجَعَلَ يَنْكُتُ الْأَرْضَ بِعُودٍ، فَقَالَ: لَيْسَ مِنْكُمْ مِنْ أَحَدٍ إِلَّا وَقَدْ فُرِغَ مِنْ مَقْعَدِهِ مِنَ الْجَنَّةِ وَالنَّارِ، فَقَالُوا: أَفَلَا نَتَّكِلُ. قَالَ: اعْمَلُوا فَكُلٌّ مُيَسَّرٌ فَأَمَّا مَنْ أَعْطَى وَاتَّقَى سورة الليل آية 5الْآيَةَ..
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 6217
حدثنا محمد بن بشار ، حدثنا ابن أبي عدي ، عن شعبة ، عن سليمان ، ومنصور ، عن سعد بن عبيدة ، عن أبي عبد الرحمن السلمي ، عن علي رضي الله عنه، قال: كنا مع النبي صلى الله عليه وسلم في جنازة، فجعل ينكت الأرض بعود، فقال: ليس منكم من أحد إلا وقد فرغ من مقعده من الجنة والنار، فقالوا: أفلا نتكل. قال: اعملوا فكل ميسر فأما من أعطى واتقى سورة الليل آية 5الآية..
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 6217
حدثنا محمد بن بشار ، حدثنا ابن ابی عدی ، عن شعبۃ ، عن سلیمان ، ومنصور ، عن سعد بن عبیدۃ ، عن ابی عبد الرحمن السلمی ، عن علی رضی اللہ عنہ، قال: کنا مع النبی صلى اللہ علیہ وسلم فی جنازۃ، فجعل ینکت الارض بعود، فقال: لیس منکم من احد الا وقد فرغ من مقعدہ من الجنۃ والنار، فقالوا: افلا نتکل. قال: اعملوا فکل میسر فاما من اعطى واتقى سورۃ اللیل آیۃ 5الآیۃ..
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا کہا ہم سے ابن ابی عدی نے بیان کیا، ان سے شعبہ نے، ان سے سلیمان و منصور نے، ان سے سعد بن عبیدہ نے ان سے ابوعبدالرحمٰن سلمی نے اور ان سے علی (رض) نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ کے ساتھ ایک جنازہ میں شریک تھے۔ نبی کریم ﷺ کے ہاتھ میں ایک چھڑی تھی اس کو آپ زمین پر مار رہے تھے پھر آپ ﷺ نے فرمایا کہ تم میں کوئی ایسا نہیں ہے جس کا جنت یا دوزخ کا ٹھکانا طے نہ ہوچکا ہو۔ صحابہ نے عرض کیا : پھر کیوں نہ ہم اس پر بھروسہ کرلیں۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ عمل کرتے رہو کیونکہ ہر شخص جس ٹھکانے کے لیے پیدا کیا گیا ہے اس کو ویسی ہی توفیق دی جائے گی۔ جیسا کہ قرآن شریف کے سورة واللیل میں ہے فأما من أعطى واتقى جس نے للہ خیرات کی اور اللہ تعالیٰ سے ڈرا آخر تک۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Ali (RA) :
We were with the Prophet ﷺ in a funeral procession, and he started scraping the ground with a small stick and said, "There is none amongst you but has been assigned a place (either) in Paradise and (or) in the Hell-Fire.” The people said (to him), "Should we not depend upon it?” He said: carry on doing (good) deeds, for everybody will find easy such deeds as will lead him to his destined place. He then recited: "As for him who gives (in charity) and keeps his duty to Allah..” (92.5)