صحیح بخاری – حدیث نمبر 6336
اللہ تعالیٰ کے قول وصل علیہم کا بیان اور اس شخص کا بیان جو صرف اپنے بھائی کیلئے دعا کرے، اپنے لئے نہ کرے، اور ابوموسیٰ نے بیان کیا کی نبی ﷺ نے فرمایا، کہ اے اللہ عبید ابی عامر کو بخش دے، اے اللہ عبداللہ بن قیس کے گناہ کو بخش دے۔
حدیث نمبر: 6336
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: قَسَمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَسْمًا، فَقَالَ رَجُلٌ: إِنَّ هَذِهِ لَقِسْمَةٌ مَا أُرِيدَ بِهَا وَجْهُ اللَّهِ، فَأَخْبَرْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَغَضِبَ حَتَّى رَأَيْتُ الْغَضَبَ فِي وَجْهِهِ، وَقَالَ: يَرْحَمُ اللَّهُ مُوسَى لَقَدْ أُوذِيَ بِأَكْثَرَ مِنْ هَذَا فَصَبَرَ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 6336
حدثنا حفص بن عمر ، حدثنا شعبة ، أخبرني سليمان ، عن أبي وائل ، عن عبد الله ، قال: قسم النبي صلى الله عليه وسلم قسما، فقال رجل: إن هذه لقسمة ما أريد بها وجه الله، فأخبرت النبي صلى الله عليه وسلم، فغضب حتى رأيت الغضب في وجهه، وقال: يرحم الله موسى لقد أوذي بأكثر من هذا فصبر.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 6336
حدثنا حفص بن عمر ، حدثنا شعبۃ ، اخبرنی سلیمان ، عن ابی وائل ، عن عبد اللہ ، قال: قسم النبی صلى اللہ علیہ وسلم قسما، فقال رجل: ان ہذہ لقسمۃ ما ارید بہا وجہ اللہ، فاخبرت النبی صلى اللہ علیہ وسلم، فغضب حتى رایت الغضب فی وجہہ، وقال: یرحم اللہ موسى لقد اوذی باکثر من ہذا فصبر.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے حفص بن عمر نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ بن حجاج نے، کہا مجھ کو سلیمان بن مہران نے خبر دی، انہیں ابو وائل نے اور ان سے عبداللہ بن مسعود (رض) نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے کوئی چیز تقسیم فرمائی تو ایک شخص بولا کہ یہ ایسی تقسیم ہے کہ اس سے اللہ کی رضا مقصود نہیں ہے۔ میں نے نبی کریم ﷺ کو اس کی خبر دی تو آپ اس پر غصہ ہوئے اور میں نے خفگی کے آثار آپ کے چہرہ مبارک پر دیکھے اور آپ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ موسیٰ (علیہ السلام) پر رحم فرمائے، انہیں اس سے بھی زیادہ تکلیف دی گئی لیکن انہوں نے صبر کیا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abdullah (RA) :
The Prophet ﷺ divided something (among the Muslims) and distributed the shares (of the booty). A man said, "This division has not been made to please Allah.” When I informed the Prophet ﷺ about it, he became so furious that I noticed the signs of anger on his face and he then said, "May Allah bestow His Mercy on Moses (علیہ السلام), for he was hurt with more than this, yet he remained patient.”