صحیح بخاری – حدیث نمبر 6346
تکلیف کے وقت دعا کرے کا بیان۔
حدیث نمبر: 6346
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ هِشَامِ بْنِ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ عِنْدَ الْكَرْبِ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْعَظِيمُ الْحَلِيمُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ السَّمَوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ، وَرَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيمِ، وَقَالَ وَهْبٌ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، مِثْلَهُ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 6346
حدثنا مسدد ، حدثنا يحيى ، عن هشام بن أبي عبد الله ، عن قتادة ، عن أبي العالية ، عن ابن عباس ، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يقول عند الكرب: لا إله إلا الله العظيم الحليم، لا إله إلا الله رب العرش العظيم، لا إله إلا الله رب السموات ورب الأرض، ورب العرش الكريم، وقال وهب ، حدثنا شعبة ، عن قتادة ، مثله.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 6346
حدثنا مسدد ، حدثنا یحیى ، عن ہشام بن ابی عبد اللہ ، عن قتادۃ ، عن ابی العالیۃ ، عن ابن عباس ، ان رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کان یقول عند الکرب: لا الہ الا اللہ العظیم الحلیم، لا الہ الا اللہ رب العرش العظیم، لا الہ الا اللہ رب السموات ورب الارض، ورب العرش الکریم، وقال وہب ، حدثنا شعبۃ ، عن قتادۃ ، مثلہ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے مسدد نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے یحییٰ بن ابی کثیر نے بیان کیا، ان سے ہشام بن ابی عبداللہ نے بیان کیا، ان سے قتادہ نے، ان سے ابوالعالیہ نے اور ان سے ابن عباس (رض) نے کہ رسول اللہ ﷺ حالت پریشانی میں یہ دعا کیا کرتے تھے لا إله إلا الله العظيم الحليم، لا إله إلا الله رب العرش العظيم، لا إله إلا الله رب السموات، ورب الأرض، ورب العرش الکريم اللہ صاحب عظمت اور بردبار کے سوا کوئی معبود نہیں، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو عرش عظیم کا رب ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو آسمانوں اور زمینوں کا رب ہے اور عرش عظیم کا رب ہے۔ اور وہب نے بیان کیا کہ ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے قتادہ نے اس طرح بیان کیا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Ibn Abbas (RA) :
Allahs Apostle ﷺ used to say at a time of distress, "La ilaha illal-lahu Rabbul-l-arsh il-azim, La ilaha illallahu Rabbu-s-samawati wa Rabbu-l-ard, Rabbu-l-arsh-il-Karim.”