صحیح بخاری – حدیث نمبر 6349
موت اور حیات کی دعا مانگنے کا بیان
حدیث نمبر: 6349
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ قَيْسٍ ، قَالَ: أَتَيْتُ خَبَّابًا وَقَدِ اكْتَوَى سَبْعًا، قَالَ: لَوْلَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَانَا أَنْ نَدْعُوَ بِالْمَوْتِ لَدَعَوْتُ بِهِ،
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 6349
حدثنا مسدد ، حدثنا يحيى ، عن إسماعيل ، عن قيس ، قال: أتيت خبابا وقد اكتوى سبعا، قال: لولا أن رسول الله صلى الله عليه وسلم نهانا أن ندعو بالموت لدعوت به،
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 6349
حدثنا مسدد ، حدثنا یحیى ، عن اسماعیل ، عن قیس ، قال: اتیت خبابا وقد اکتوى سبعا، قال: لولا ان رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نہانا ان ندعو بالموت لدعوت بہ،
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے مسدد بن مسرہد نے بیان کیا، کہا ہم سے یحییٰ بن سعید قطان نے بیان کیا، ان سے اسماعیل بن ابی خالد نے بیان کیا، ان سے قیس بن ابی حازم نے بیان کیا، کہا کہ میں خباب بن ارت (رض) کی خدمت میں حاضر ہوا انہوں نے سات داغ (کسی بیماری کے علاج کے لیے) لگوائے تھے۔ انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے اگر ہمیں موت کی دعا کرنے سے منع نہ کیا ہوتا تو میں ضرور اس کی دعا کرتا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Qais (RA) :
I came to Khabbab who had been branded with seven brands(1) and he said, "Had Allahs Apostle ﷺ not forbidden us to invoke (Allah) for death, I would have invoked (Allah) for it.”