صحیح بخاری – حدیث نمبر 6376
مال داری کے فتنہ سے پناہ مانگنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 6376
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا سَلَّامُ بْنُ أَبِي مُطِيعٍ ، عَنْ هِشَامٍagt;، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ خَالَتِهِ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَتَعَوَّذُ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ النَّارِ، وَمِنْ عَذَابِ النَّارِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْقَبْرِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْغِنَى، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْفَقْرِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 6376
حدثنا موسى بن إسماعيل ، حدثنا سلام بن أبي مطيع ، عن هشامagt;، عن أبيه ، عن خالته ، أن النبي صلى الله عليه وسلم كان يتعوذ: اللهم إني أعوذ بك من فتنة النار، ومن عذاب النار، وأعوذ بك من فتنة القبر، وأعوذ بك من عذاب القبر، وأعوذ بك من فتنة الغنى، وأعوذ بك من فتنة الفقر، وأعوذ بك من فتنة المسيح الدجال.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 6376
حدثنا موسى بن اسماعیل ، حدثنا سلام بن ابی مطیع ، عن ہشامagt;، عن ابیہ ، عن خالتہ ، ان النبی صلى اللہ علیہ وسلم کان یتعوذ: اللہم انی اعوذ بک من فتنۃ النار، ومن عذاب النار، واعوذ بک من فتنۃ القبر، واعوذ بک من عذاب القبر، واعوذ بک من فتنۃ الغنى، واعوذ بک من فتنۃ الفقر، واعوذ بک من فتنۃ المسیح الدجال.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے سلام بن ابی مطیع نے بیان کیا، ان سے ہشام بن عروہ نے بیان کیا، ان سے ان کے والد عروہ بن زبیر نے اور ان سے ان کی خالہ (ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا) نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ پناہ مانگا کرتے تھے کہا اللهم إني أعوذ بک من فتنة النار ومن عذاب النار، وأعوذ بک من فتنة القبر، وأعوذ بک من عذاب القبر، وأعوذ بک من فتنة الغنى، وأعوذ بک من فتنة الفقر، وأعوذ بک من فتنة المسيح الدجال اے اللہ ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں دوزخ کی آزمائش سے، دوزخ کے عذاب سے اور تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کی آزمائش سے اور تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے اور تیری پناہ مانگتا ہوں مالداری کی آزمائش سے اور تیری پناہ مانگتا ہوں مسیح دجال کی آزمائش سے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Aisha (RA) :
The Prophet ﷺ used to seek refuge with Allah (by saying), "O Allah! I seek refuge with You from the affliction of the Fire and from the punishment in the Fire, and seek refuge with You from the affliction of the grave, and I seek refuge with You from the affliction of wealth, and I seek refuge with You from the affliction of poverty, and seek refuge with You from the affliction of Al-Masih Ad-Dajjal.”