صحیح بخاری – حدیث نمبر 6388
جب اپنی بیوی کے پاس آئے تو کیا کہے۔
حدیث نمبر: 6388
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ كُرَيْبٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَوْ أَنَّ أَحَدَهُمْ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَأْتِيَ أَهْلَهُ، قَالَ: بِاسْمِ اللَّهِ اللَّهُمَّ جَنِّبْنَا الشَّيْطَانَ، وَجَنِّبْ الشَّيْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا، فَإِنَّهُ إِنْ يُقَدَّرْ بَيْنَهُمَا وَلَدٌ فِي ذَلِكَ لَمْ يَضُرَّهُ شَيْطَانٌ أَبَدًا.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 6388
حدثنا عثمان بن أبي شيبة ، حدثنا جرير ، عن منصور ، عن سالم ، عن كريب ، عن ابن عباس رضي الله عنهما، قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم: لو أن أحدهم إذا أراد أن يأتي أهله، قال: باسم الله اللهم جنبنا الشيطان، وجنب الشيطان ما رزقتنا، فإنه إن يقدر بينهما ولد في ذلك لم يضره شيطان أبدا.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 6388
حدثنا عثمان بن ابی شیبۃ ، حدثنا جریر ، عن منصور ، عن سالم ، عن کریب ، عن ابن عباس رضی اللہ عنہما، قال: قال النبی صلى اللہ علیہ وسلم: لو ان احدہم اذا اراد ان یاتی اہلہ، قال: باسم اللہ اللہم جنبنا الشیطان، وجنب الشیطان ما رزقتنا، فانہ ان یقدر بینہما ولد فی ذلک لم یضرہ شیطان ابدا.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے عثمان بن ابی شیبہ نے بیان کیا، کہا ہم سے جریر نے بیان کیا، ان سے منصور نے، ان سے سالم نے، ان سے کریب نے اور ان سے ابن عباس (رض) نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کے پاس آنے کا ارادہ کرے تو یہ دعا پڑھے باسم الله، اللهم جنبنا الشيطان، وجنب الشيطان ما رزقتنا اللہ کے نام سے، اے اللہ ! ہمیں شیطان سے دور رکھ اور جو کچھ تو ہمیں عطا فرمائے اسے بھی شیطان سے دور رکھ۔ تو اگر اس صحبت سے کوئی اولاد مقدر میں ہوگی تو شیطان اسے کچھ بھی نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Ibn Abbas (RA) :
The Prophet ﷺ said, "If anyone of you, when intending to have a sexual intercourse with his wife, says: Bismillah, Allahumma jannibna-sh-shaitan, wa jannibi-sh-shaitan ma razaqtana, and if the couple are destined to have a child (out of that very sexual relation), then Satan will never be able to harm that child.”