صحیح بخاری – حدیث نمبر 6499
ریاء اور شہرت کا بیان۔
حدیث نمبر: 6499
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ كُهَيْلٍ . ح وحَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْسَلَمَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ جُنْدَبًا ، يَقُولُ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَمْ أَسْمَعْ أَحَدًا يَقُولُ، قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَيْرَهُ، فَدَنَوْتُ مِنْهُ فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ سَمَّعَ، سَمَّعَ اللَّهُ بِهِ، وَمَنْ يُرَائِي، يُرَائِي اللَّهُ بِهِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 6499
حدثنا مسدد ، حدثنا يحيى ، عن سفيان ، حدثني سلمة بن كهيل . ح وحدثنا أبو نعيم ، حدثنا سفيان ، عنسلمة ، قال: سمعت جندبا ، يقول: قال النبي صلى الله عليه وسلم ولم أسمع أحدا يقول، قال النبي صلى الله عليه وسلم غيره، فدنوت منه فسمعته يقول: قال النبي صلى الله عليه وسلم: من سمع، سمع الله به، ومن يرائي، يرائي الله به.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 6499
حدثنا مسدد ، حدثنا یحیى ، عن سفیان ، حدثنی سلمۃ بن کہیل . ح وحدثنا ابو نعیم ، حدثنا سفیان ، عنسلمۃ ، قال: سمعت جندبا ، یقول: قال النبی صلى اللہ علیہ وسلم ولم اسمع احدا یقول، قال النبی صلى اللہ علیہ وسلم غیرہ، فدنوت منہ فسمعتہ یقول: قال النبی صلى اللہ علیہ وسلم: من سمع، سمع اللہ بہ، ومن یرائی، یرائی اللہ بہ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے یحییٰ نے بیان کیا، ان سے سفیان نے، کہا مجھ سے سلمہ بن کہیل نے بیان کیا۔ (دوسری سند ) امام بخاری (رح) نے کہا کہ ہم سے ابونعیم نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا، ان سے سلمہ نے بیان کیا کہ میں نے جندب (رض) سے سنا، انہوں نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا اور میں نے آپ کے سوا کسی کو یہ کہتے نہیں سنا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، چناچہ میں ان کے قریب پہنچا تو میں نے سنا کہ وہ کہہ رہے تھے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ (کسی نیک کام کے نتیجہ میں) جو شہرت کا طالب ہو اللہ تعالیٰ اس کی بدنیتی قیامت کے دن سب کو سنا دے گا۔ اسی طرح جو کوئی لوگوں کو دکھانے کے لیے نیک کام کرے گا اللہ بھی قیامت کے دن اس کو سب لوگوں کو دکھلا دے گا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Jundub (RA) :
The Prophet ﷺ said, "He who lets the people hear of his good deeds intentionally, to win their praise, Allah will let the people know his real intention (on the Day of Resurrection), and he who does good things in public to show off and win the praise of the people, Allah will disclose his real intention (and humiliate him).