صحیح بخاری – حدیث نمبر 6542
جنت میں ستر ہزار ( آدمی) بغیر حساب کے داخل ہوں گے۔
حدیث نمبر: 6542
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ أَسَدٍ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، أَخْبَرَنَا يُونُسُ ، عَنْ الزُّهْرِيِّ ، قَالَ: حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ ، حَدَّثَهُ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: يَدْخُلُ الْجَنَّةَ مِنْ أُمَّتِي زُمْرَةٌ هُمْ سَبْعُونَ أَلْفًا تُضِيءُ وُجُوهُهُمْ إِضَاءَةَ الْقَمَرِ لَيْلَةَ الْبَدْرِ، وَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ: فَقَامَ عُكَّاشَةُ بْنُ مِحْصَنٍ الْأَسَدِيُّ، يَرْفَعُ نَمِرَةً عَلَيْهِ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، ادْعُ اللَّهَ أَنْ يَجْعَلَنِي مِنْهُمْ، قَالَ: اللَّهُمَّ اجْعَلْهُ مِنْهُمْ، ثُمَّ قَامَ رَجُلٌ مِنْ الْأَنْصَارِ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، ادْعُ اللَّهَ أَنْ يَجْعَلَنِي مِنْهُمْ، فَقَالَ: سَبَقَكَ بِهَا عُكَّاشَةُ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 6542
حدثنا معاذ بن أسد ، أخبرنا عبد الله ، أخبرنا يونس ، عن الزهري ، قال: حدثني سعيد بن المسيب ، أن أبا هريرة ، حدثه، قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول: يدخل الجنة من أمتي زمرة هم سبعون ألفا تضيء وجوههم إضاءة القمر ليلة البدر، وقال أبو هريرة: فقام عكاشة بن محصن الأسدي، يرفع نمرة عليه، فقال: يا رسول الله، ادع الله أن يجعلني منهم، قال: اللهم اجعله منهم، ثم قام رجل من الأنصار، فقال: يا رسول الله، ادع الله أن يجعلني منهم، فقال: سبقك بها عكاشة.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 6542
حدثنا معاذ بن اسد ، اخبرنا عبد اللہ ، اخبرنا یونس ، عن الزہری ، قال: حدثنی سعید بن المسیب ، ان ابا ہریرۃ ، حدثہ، قال: سمعت رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم، یقول: یدخل الجنۃ من امتی زمرۃ ہم سبعون الفا تضیء وجوہہم اضاءۃ القمر لیلۃ البدر، وقال ابو ہریرۃ: فقام عکاشۃ بن محصن الاسدی، یرفع نمرۃ علیہ، فقال: یا رسول اللہ، ادع اللہ ان یجعلنی منہم، قال: اللہم اجعلہ منہم، ثم قام رجل من الانصار، فقال: یا رسول اللہ، ادع اللہ ان یجعلنی منہم، فقال: سبقک بہا عکاشۃ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے معاذ بن اسد مروزی نے بیان کیا، کہا ہم کو عبداللہ بن مبارک نے خبر دی، کہا ہم کو یونس بن یزید نے خبر دی، ان سے زہری نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے سعید بن مسیب نے بیان کیا اور ان سے ابوہریرہ (رض) نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا، نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ میری امت کی ایک جماعت جنت میں داخل ہوگی جس کی تعداد ستر ہزار ہوگی۔ ان کے چہرے اس طرح روشن ہوں گے جیسے چودہویں رات کا چاند روشن ہوتا ہے۔ ابوہریرہ (رض) نے بیان کیا کہ اس پر عکاشہ بن محصن اسدی (رض) کھڑے ہوئے، اپنی دھاری دار کملی جو ان کے جسم پر تھی، اٹھاتے ہوئے عرض کیا : یا رسول اللہ ! اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے کہ مجھے بھی ان میں سے کر دے۔ نبی کریم ﷺ نے دعا کی کہ اے اللہ ! انہیں بھی ان میں سے کر دے۔ اس کے بعد ایک اور صحابی کھڑے ہوئے اور عرض کیا : یا رسول اللہ ! دعا کیجئے کہ اللہ مجھے بھی ان میں سے کر دے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عکاشہ تم پر سبقت لے گئے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abu Hurairah (RA) :
I heard Allahs Apostle ﷺ saying, "From my followers there will enter Paradise a crowd, seventy thousand in number whose faces will glitter as the moon does when it is full.” On hearing that, Ukasha bin Mihsan Al-Asdi got up, lifting his covering sheet, and said, "O Allahs Apostle ﷺ ! Invoke Allah that He may make me one of them.” The Prophet ﷺ said, "O Allah, make him one of them.” Another man from the Ansar got up and said, "O Allahs Apostle ﷺ ! Invoke Allah to make me one of them. "The Prophet ﷺ said (to him), "Ukasha has preceded you.”