صحیح بخاری – حدیث نمبر 6589
حوض کوثر کا بیان۔ اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ بیشک ہم نے تجھ کو کوثر عطا کیا ہے اور عبداللہ بن زید نے بیان کیا کہ نبی ﷺ نے فرمایا صبر کرو یہاں تک تم مجھ سے حوض پر ملو۔
حدیث نمبر: 6589
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ ، أَخْبَرَنِي أَبِ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ ، قَالَ: سَمِعْتُ جُنْدَبًا ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: أَنَا فَرَطُكُمْ عَلَى الْحَوْضِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 6589
حدثنا عبدان ، أخبرني أب ، عن شعبة ، عن عبد الملك ، قال: سمعت جندبا ، قال: سمعت النبي صلى الله عليه وسلم، يقول: أنا فرطكم على الحوض.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 6589
حدثنا عبدان ، اخبرنی اب ، عن شعبۃ ، عن عبد الملک ، قال: سمعت جندبا ، قال: سمعت النبی صلى اللہ علیہ وسلم، یقول: انا فرطکم على الحوض.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے عبدان نے بیان کیا، کہا مجھ کو میرے والد نے خبر دی، انہیں شعبہ نے، ان سے عبدالملک نے بیان کیا، کہا کہ میں نے جندب (رض) سے سنا، کہا کہ میں نے نبی کریم ﷺ سے سنا، نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ میں حوض پر تم سے پہلے موجود ہوں گا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Jundab (RA) :
I heard the Prophet, saying, "I am your predecessor at the Lake-Fount. (Al-Kauthar) .