صحیح بخاری – حدیث نمبر 6595
تقدیر کا بیان
حدیث نمبر: 6595
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: وَكَّلَ اللَّهُ بِالرَّحِمِ مَلَكًا، فَيَقُولُ: أَيْ رَبِّ نُطْفَةٌ، أَيْ رَبِّ عَلَقَةٌ، أَيْ رَبِّ مُضْغَةٌ، فَإِذَا أَرَادَ اللَّهُ أَنْ يَقْضِيَ خَلْقَهَا، قَالَ: أَيْ رَبِّ أَذَكَرٌ أَمْ أُنْثَى، أَشَقِيٌّ أَمْ سَعِيدٌ، فَمَا الرِّزْقُ، فَمَا الْأَجَلُ، فَيُكْتَبُ كَذَلِكَ فِي بَطْنِ أُمِّهِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 6595
حدثنا سليمان بن حرب ، حدثنا حماد ، عن عبيد الله بن أبي بكر بن أنس ، عن أنس بن مالك رضي الله، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: وكل الله بالرحم ملكا، فيقول: أي رب نطفة، أي رب علقة، أي رب مضغة، فإذا أراد الله أن يقضي خلقها، قال: أي رب أذكر أم أنثى، أشقي أم سعيد، فما الرزق، فما الأجل، فيكتب كذلك في بطن أمه.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 6595
حدثنا سلیمان بن حرب ، حدثنا حماد ، عن عبید اللہ بن ابی بکر بن انس ، عن انس بن مالک رضی اللہ، عن النبی صلى اللہ علیہ وسلم، قال: وکل اللہ بالرحم ملکا، فیقول: ای رب نطفۃ، ای رب علقۃ، ای رب مضغۃ، فاذا اراد اللہ ان یقضی خلقہا، قال: ای رب اذکر ام انثى، اشقی ام سعید، فما الرزق، فما الاجل، فیکتب کذلک فی بطن امہ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا، کہا ہم سے حماد نے بیان کیا، ان سے عبیداللہ بن ابوبکر بن انس نے اور ان سے انس بن مالک (رض) نے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے رحم مادر پر ایک فرشتہ مقرر کردیا ہے اور وہ کہتا رہتا ہے کہ اے رب ! یہ نطفة قرار پایا ہے۔ اے رب ! اب علقة یعنی جما ہوا خون بن گیا ہے۔ اے رب ! اب مضغة. (گوشت کا لوتھڑا) بن گیا ہے۔ پھر جب اللہ تعالیٰ چاہتا ہے کہ اس کی پیدائش پوری کرے تو وہ پوچھتا ہے اے رب لڑکا ہے یا لڑکی ؟ نیک ہے یا برا ؟ اس کی روزی کیا ہوگی ؟ اس کی موت کب ہوگی ؟ اسی طرح یہ سب باتیں ماں کے پیٹ ہی میں لکھ دی جاتی ہیں، دنیا میں اسی کے مطابق ظاہر ہوتا ہے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Anas bin Malik (RA):
The Prophet ﷺ said, "Allah puts an angel in charge of the uterus and the angel says, O Lord, (it is) semen! O Lord, (it is now) a clot! O Lord, (it is now) a piece of flesh. And then, if Allah wishes to complete its creation, the angel asks, O Lord, (will it be) a male or a female? A wretched (an evil doer) or a blessed (doer of good)? How much will his provisions be? What will his age be? So all that is written while the creature is still in the mothers womb.”