صحیح بخاری – حدیث نمبر 6635
نبی ﷺ کی قسم کس طرح کی تھی۔
حضرت سعد نے بیان کیا کہ آنحضرت ﷺ نے والذی نفسی بیدہ فرمایا اور ابوقتادہ نے بیان کیا کہ حضرت ابوبکر نے آنحضرت ﷺ کے پاس لا واللہ کہا، جہاں پر واللہ اور باللہ اور تااللہ کہا جاتا ہے۔
حدیث نمبر: 6635
حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا وَهْبٌ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي يَعْقُوبَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: أَرَأَيْتُمْ إِنْ كَانَ أَسْلَمُ، وَغِفَارُ، وَمُزَيْنَةُ، وَجُهَيْنَةُ، خَيْرًا مِنْ، تَمِيمٍ، وَعَامِرِ بْنِ صَعْصَعَةَ، وَغَطَفَانَ، وَأَسَدٍ، خَابُوا وَخَسِرُوا، قَالُوا: نَعَمْ، فَقَالَ: وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ، إِنَّهُمْ خَيْرٌ مِنْهُمْ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 6635
حدثني عبد الله بن محمد ، حدثنا وهب ، حدثنا شعبة ، عن محمد بن أبي يعقوب ، عن عبد الرحمن بن أبي بكرة ، عن أبيه ، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: أرأيتم إن كان أسلم، وغفار، ومزينة، وجهينة، خيرا من، تميم، وعامر بن صعصعة، وغطفان، وأسد، خابوا وخسروا، قالوا: نعم، فقال: والذي نفسي بيده، إنهم خير منهم.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 6635
حدثنی عبد اللہ بن محمد ، حدثنا وہب ، حدثنا شعبۃ ، عن محمد بن ابی یعقوب ، عن عبد الرحمن بن ابی بکرۃ ، عن ابیہ ، عن النبی صلى اللہ علیہ وسلم قال: ارایتم ان کان اسلم، وغفار، ومزینۃ، وجہینۃ، خیرا من، تمیم، وعامر بن صعصعۃ، وغطفان، واسد، خابوا وخسروا، قالوا: نعم، فقال: والذی نفسی بیدہ، انہم خیر منہم.
حدیث کا اردو ترجمہ
مجھ سے عبداللہ بن محمد نے بیان کیا، کہا ہم سے وہب نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے محمد بن ابی یعقوب نے، ان سے عبدالرحمٰن بن ابی بکرہ نے اور ان سے ان کے والد نے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا بھلا بتلاؤ اسلم، غفار، مزینہ اور جہینہ کے قبائل اگر تمیم، عامر بن صعصعہ، غطفان اور اسد والوں سے بہتر ہوں تو یہ تمیم اور عامر اور غطفان اور اسد والے گھاٹے میں پڑے اور نقصان میں رہے یا نہیں۔ صحابہ نے عرض کیا : جی ہاں بیشک۔ نبی کریم ﷺ نے اس پر پھر فرمایا کہ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے (وہ پہلے جن قبائل کا ذکر ہوا) ان (تمیم وغیرہ) سے بہتر ہیں۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abu Bakra (RA) : (RA) :
The Prophet ﷺ said, "Do you think if the tribes of Aslam, Ghifar, Muzaina and Juhaina are better than the tribes of Tamim, Amir bin Sasaa, Ghatfan and Asad, they (the second group) are despairing and losing?” They (the Prophets companions) said, "Yes, (they are).” He said, "By Him in Whose Hand my soul is, they (the first group) are better than them (the second group).”