صحیح بخاری – حدیث نمبر 6695
اس شخص کا گناہ جو نذر پوری نہ کرے۔
حدیث نمبر: 6695
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ شُعْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو جَمْرَةَ ، حَدَّثَنَا زَهْدَمُ بْنُ مُضَرِّبٍ ، قَالَ: سَمِعْتُعِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ ، يُحَدِّثُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: خَيْرُكُمْ قَرْنِي، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ قَالَ عِمْرَانُ: لَا أَدْرِي ذَكَرَ ثِنْتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا بَعْدَ قَرْنِهِ، ثُمَّ يَجِيءُ قَوْمٌ يَنْذِرُونَ وَلَا يَفُونَ، وَيَخُونُونَ وَلَا يُؤْتَمَنُونَ، وَيَشْهَدُونَ وَلَا يُسْتَشْهَدُونَ، وَيَظْهَرُ فِيهِمُ السِّمَنُ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 6695
حدثنا مسدد ، عن يحيى بن سعيد ، عن شعبة ، قال: حدثني أبو جمرة ، حدثنا زهدم بن مضرب ، قال: سمعتعمران بن حصين ، يحدث، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: خيركم قرني، ثم الذين يلونهم، ثم الذين يلونهم قال عمران: لا أدري ذكر ثنتين أو ثلاثا بعد قرنه، ثم يجيء قوم ينذرون ولا يفون، ويخونون ولا يؤتمنون، ويشهدون ولا يستشهدون، ويظهر فيهم السمن.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 6695
حدثنا مسدد ، عن یحیى بن سعید ، عن شعبۃ ، قال: حدثنی ابو جمرۃ ، حدثنا زہدم بن مضرب ، قال: سمعتعمران بن حصین ، یحدث، عن النبی صلى اللہ علیہ وسلم، قال: خیرکم قرنی، ثم الذین یلونہم، ثم الذین یلونہم قال عمران: لا ادری ذکر ثنتین او ثلاثا بعد قرنہ، ثم یجیء قوم ینذرون ولا یفون، ویخونون ولا یوتمنون، ویشہدون ولا یستشہدون، ویظہر فیہم السمن.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے مسدد نے بیان کیا، ان سے یحییٰ نے، ان سے شعبہ نے بیان کیا، کہا مجھ سے ابوحمزہ نے بیان کیا، کہا ہم سے زہدم بن مضرب نے بیان کیا، کہا کہ میں نے عمران بن حصین سے سنا، وہ نبی کریم ﷺ سے بیان کرتے تھے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا تم میں سب سے بہتر میرا زمانہ ہے، اس کے بعد ان کا جو اس کے قریب ہوں گے۔ اس کے بعد وہ جو اس سے قریب ہوں گے۔ عمران نے بیان کیا کہ مجھے یاد نہیں نبی کریم ﷺ نے اپنے زمانہ کے بعد دو کا ذکر کیا تھا یا تین کا (فرمایا کہ) پھر ایک ایسی قوم آئے گی جو نذر مانے گی اور اسے پورا نہیں کرے گی، خیانت کرے گی اور ان پر اعتماد نہیں رہے گا۔ وہ گواہی دینے کے لیے تیار رہیں گے جب کہ ان سے گواہی کے لیے کہا بھی نہیں جائے گا اور ان میں مٹاپا عام ہوجائے گا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Zahdam bin Mudarrab (RA) :
Imran bin Hussain said, "The Prophet ﷺ said, The best of you (people) are my generation, and the second best will be those who will follow them, and then those who will follow the second generation.” Imran added, "I do not remember whether he mentioned two or three (generations) after his generation. He added, Then will come some people who will make vows but will not fulfill them; and they will be dishonest and will not be trustworthy, and they will give their witness without being asked to give their witness, and fatness will appear among them. "