صحیح بخاری – حدیث نمبر 6742
بیٹیوں کی موجودگی میں بہنیں جو عصبہ ہیں ان کی میراث کا بیان
حدیث نمبر: 6742
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَبَّاسٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي قَيْسٍ ، عَنْ هُزَيْلٍ ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ : لَأَقْضِيَنَّ فِيهَا بِقَضَاءِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: للْابْنَةِ النِّصْفُ، وَلِابْنَةِ الِابْنِ السُّدُسُ، وَمَا بَقِيَ فَلِلْأُخْتِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 6742
حدثنا عمرو بن عباس ، حدثنا عبد الرحمن ، حدثنا سفيان ، عن أبي قيس ، عن هزيل ، قال: قال عبد الله : لأقضين فيها بقضاء النبي صلى الله عليه وسلم أو قال قال النبي صلى الله عليه وسلم: للابنة النصف، ولابنة الابن السدس، وما بقي فللأخت.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 6742
حدثنا عمرو بن عباس ، حدثنا عبد الرحمن ، حدثنا سفیان ، عن ابی قیس ، عن ہزیل ، قال: قال عبد اللہ : لاقضین فیہا بقضاء النبی صلى اللہ علیہ وسلم او قال قال النبی صلى اللہ علیہ وسلم: للابنۃ النصف، ولابنۃ الابن السدس، وما بقی فللاخت.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے عمرو بن عباس نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالرحمٰن بن مہدی نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان ثوری نے بیان کیا، ان سے ابوقیس (عبدالرحمٰن بن عزوان) نے، ان سے ہزیل بن شرحبیل نے بیان کیا اور ان سے عبداللہ بن مسعود (رض) نے بیان کیا کہ میں نبی کریم ﷺ کے فیصلہ کے مطابق اس کا فیصلہ کروں گا، لڑکی کو آدھا، پوتی کو چھٹا اور جو باقی بچے بہن کا حصہ ہے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Huzail (RA) :
Abdullah said, "The judgment I will give in this matter will be like the judgment of the Prophet, i.e. one-half is for the daughter and one-sixth for the sons daughter and the rest of the inheritance for the sister.”