صحیح بخاری – حدیث نمبر 6743
چند بہنوں اور ایک بہن کی میراث کا بیان
حدیث نمبر: 6743
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: دَخَلَ عَلَيَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا مَرِيضٌ، فَدَعَا بِوَضُوءٍ، فَتَوَضَّأَ ثُمَّ نَضَحَ عَلَيَّ مِنْ وَضُوئِهِ، فَأَفَقْتُ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّمَا لِي أَخَوَاتٌ فَنَزَلَتْ آيَةُ الْفَرَائِضِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 6743
حدثنا عبد الله بن عثمان ، أخبرنا عبد الله ، أخبرنا شعبة ، عن محمد بن المنكدر ، قال: سمعت جابرا رضي الله عنه، قال: دخل علي النبي صلى الله عليه وسلم وأنا مريض، فدعا بوضوء، فتوضأ ثم نضح علي من وضوئه، فأفقت، فقلت: يا رسول الله، إنما لي أخوات فنزلت آية الفرائض.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 6743
حدثنا عبد اللہ بن عثمان ، اخبرنا عبد اللہ ، اخبرنا شعبۃ ، عن محمد بن المنکدر ، قال: سمعت جابرا رضی اللہ عنہ، قال: دخل علی النبی صلى اللہ علیہ وسلم وانا مریض، فدعا بوضوء، فتوضا ثم نضح علی من وضوئہ، فافقت، فقلت: یا رسول اللہ، انما لی اخوات فنزلت آیۃ الفرائض.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے عبداللہ بن عثمان نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم کو عبداللہ بن مبارک نے خبر دی، کہا ہم کو شعبہ بن حجاج نے خبر دی، ان سے محمد بن منکدر نے بیان کیا، انہوں نے جابر (رض) سے سنا، انہوں نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ میرے گھر تشریف لائے اور میں بیمار تھا۔ نبی کریم ﷺ نے پانی منگوایا اور وضو کیا، پھر اپنے وضو کے پانی سے مجھ پر چھینٹا ڈالا تو مجھے ہوش آگیا۔ میں نے نبی کریم ﷺ سے عرض کیا : یا رسول اللہ ! میری بہنیں ہیں ؟ اس پر میراث کی آیت نازل ہوئی۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Jabir (RA) :
While I was sick, the Prophet ﷺ entered upon me and asked for some water to perform ablution, and after he had finished his ablution, he sprinkled some water of his ablution over me, whereupon I became conscious and said, "O Allahs Apostle ﷺ ! I have sisters.” Then the Divine Verses regarding the laws of inheritance were revealed.