صحیح بخاری – حدیث نمبر 6751
ولاء اس کے لئے ہے جو آزاد کرے۔ اور لقیط کی میراث کا بیان حضرت عمر نے کہا لقیط آزاد ہے
حدیث نمبر: 6751
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ الْحَكَمِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: اشْتَرَيْتُ بَرِيرَةَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اشْتَرِيهَا فَإِنَّ الْوَلَاءَ لِمَنْ أَعْتَقَ، وَأُهْدِيَ لَهَا شَاةٌ، فَقَالَ: هُوَ لَهَا صَدَقَةٌ وَلَنَا هَدِيَّةٌ، قَالَ الْحَكَمُ: وَكَانَ زَوْجُهَا حُرًّا وَقَوْلُ الْحَكَمِ: مُرْسَلٌ، وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: رَأَيْتُهُ عَبْدًا.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 6751
حدثنا حفص بن عمر ، حدثنا شعبة ، عن الحكم ، عن إبراهيم ، عن الأسود ، عن عائشة ، قالت: اشتريت بريرة، فقال النبي صلى الله عليه وسلم: اشتريها فإن الولاء لمن أعتق، وأهدي لها شاة، فقال: هو لها صدقة ولنا هدية، قال الحكم: وكان زوجها حرا وقول الحكم: مرسل، وقال ابن عباس: رأيته عبدا.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 6751
حدثنا حفص بن عمر ، حدثنا شعبۃ ، عن الحکم ، عن ابراہیم ، عن الاسود ، عن عائشۃ ، قالت: اشتریت بریرۃ، فقال النبی صلى اللہ علیہ وسلم: اشتریہا فان الولاء لمن اعتق، واہدی لہا شاۃ، فقال: ہو لہا صدقۃ ولنا ہدیۃ، قال الحکم: وکان زوجہا حرا وقول الحکم: مرسل، وقال ابن عباس: رایتہ عبدا.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے حفص بن عمر نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے حکم نے، ان سے ابراہیم نے، ان سے اسود نے اور ان سے عائشہ (رض) نے بیان کیا کہ میں نے بریرہ (رض) کو خریدنا چاہا تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ انہیں خرید لے، ولاء تو اس کے ساتھ قائم ہوتی ہے جو آزاد کر دے اور بریرہ (رض) کو ایک بکری ملی تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ یہ ان کے لیے صدقہ تھی لیکن ہمارے لیے ہدیہ ہے۔ حکم نے بیان کیا کہ ان کے شوہر آزاد تھے۔ حکم کا قول مرسل منقول ہے۔ ابن عباس (رض) نے کہا کہ میں نے انہیں غلام دیکھا تھا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Aisha (RA) :
I bought Barira (a female slave). The Prophet ﷺ said (to me), "Buy her as the Wala is for the manumitted.” Once she was given a sheep (in charity). The Prophet ﷺ said, "It (the sheep) is a charitable gift for her (Barira) and a gift for us.” Al-Hakam said, "Bariras husband was a free man.” Ibn Abbas (RA) said, When I saw him, he was a slave.”