صحیح بخاری – حدیث نمبر 6784
حدود کفارہ ہیں
حدیث نمبر: 6784
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: كُنَّا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَجْلِسٍ، فَقَالَ: بَايِعُونِي عَلَى أَنْ لَا تُشْرِكُوا بِاللَّهِ شَيْئًا، وَلَا تَسْرِقُوا، وَلَا تَزْنُوا وَقَرَأَ هَذِهِ الْآيَةَ كُلَّهَا فَمَنْ وَفَى مِنْكُمْ، فَأَجْرُهُ عَلَى اللَّهِ، وَمَنْ أَصَابَ مِنْ ذَلِكَ شَيْئًا، فَعُوقِبَ بِهِ فَهُوَ كَفَّارَتُهُ، وَمَنْ أَصَابَ مِنْ ذَلِكَ شَيْئًا، فَسَتَرَهُ اللَّهُ عَلَيْهِ، إِنْ شَاءَ غَفَرَ لَهُ، وَإِنْ شَاءَ عَذَّبَهُ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 6784
حدثنا محمد بن يوسف ، حدثنا ابن عيينة ، عن الزهري ، عن أبي إدريس الخولاني ، عن عبادة بن الصامترضي الله عنه، قال: كنا عند النبي صلى الله عليه وسلم في مجلس، فقال: بايعوني على أن لا تشركوا بالله شيئا، ولا تسرقوا، ولا تزنوا وقرأ هذه الآية كلها فمن وفى منكم، فأجره على الله، ومن أصاب من ذلك شيئا، فعوقب به فهو كفارته، ومن أصاب من ذلك شيئا، فستره الله عليه، إن شاء غفر له، وإن شاء عذبه.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 6784
حدثنا محمد بن یوسف ، حدثنا ابن عیینۃ ، عن الزہری ، عن ابی ادریس الخولانی ، عن عبادۃ بن الصامترضی اللہ عنہ، قال: کنا عند النبی صلى اللہ علیہ وسلم فی مجلس، فقال: بایعونی على ان لا تشرکوا باللہ شیئا، ولا تسرقوا، ولا تزنوا وقرا ہذہ الآیۃ کلہا فمن وفى منکم، فاجرہ على اللہ، ومن اصاب من ذلک شیئا، فعوقب بہ فہو کفارتہ، ومن اصاب من ذلک شیئا، فسترہ اللہ علیہ، ان شاء غفر لہ، وان شاء عذبہ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن یوسف نے بیان کیا، کہا ہم سے ابن عیینہ نے بیان کیا، ان سے زہری نے، ان سے ابوادریس خولانی نے اور ان سے عبادہ بن صامت (رض) نے بیان کیا کہ ہم نبی کریم ﷺ کے یہاں ایک مجلس میں بیٹھے تھے تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ مجھ سے عہد کرو اللہ کے ساتھ کوئی شریک نہیں ٹھہراؤ گے، چوری نہیں کرو گے اور زنا نہیں کرو گے اور آپ نے یہ آیت پوری پڑھی پس تم میں سے جو شخص اس عہد کو پورا کرے گا اس کا ثواب اللہ کے یہاں ہے اور جو شخص ان میں سے غلطی کر گزرا اور اس پر اسے سزا ہوئی تو وہ اس کا کفارہ ہے اور جو شخص ان میں سے کوئی غلطی کر گزرا اور اللہ تعالیٰ نے اس کی پردہ پوشی کردی تو اگر اللہ چاہے گا تو اسے معاف کر دے گا اور اگر چاہے گا تو اس پر عذاب دے گا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Ubadah bin As-Samit (RA):
We were with the Prophet ﷺ in a gathering and he said, Swear allegiance to me that you will not worship anything besides Allah, Will not steal, and will not commit illegal sexual intercourse.” And then (the Prophet) recited the whole Verse (i.e. 60:12). The Prophet ﷺ added, And whoever among you fulfills his pledge, his reward is with Allah; and whoever commits something of such sins and receives the legal punishment for it, that will be considered as the expiation for that sin, and whoever commits something of such sins and Allah screens him, it is up to Allah whether to excuse or punish him.”