صحیح بخاری – حدیث نمبر 6864
اللہ تعالیٰ کا قول کہ جس نے کسی مومن کو متعمدا قتل کیا تو اس کا بدلہ جہنم ہے
حدیث نمبر: 6864
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، عَنْ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَوَّلُ مَا يُقْضَى بَيْنَ النَّاسِ فِي الدِّمَاءِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 6864
حدثنا عبيد الله بن موسى ، عن الأعمش ، عن أبي وائل ، عن عبد الله ، قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم: أول ما يقضى بين الناس في الدماء.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 6864
حدثنا عبید اللہ بن موسى ، عن الاعمش ، عن ابی وائل ، عن عبد اللہ ، قال: قال النبی صلى اللہ علیہ وسلم: اول ما یقضى بین الناس فی الدماء.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے عبیداللہ بن موسیٰ نے بیان کیا، ان سے اعمش نے، ان سے ابو وائل نے اور ان سے عبداللہ (رض) نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سب سے پہلے (قیامت کے دن) لوگوں کے درمیان خون خرابے کے فیصلہ جات کئے جائیں گے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abdullah (RA) :
The Prophet ﷺ said, "The first cases to be decided among the people (on the Day of Resurrection) will be those of blood-shed.”