صحیح بخاری – حدیث نمبر 6871
اللہ تعالیٰ کا قول ومن احیاھا کی تفسیر۔ ابن عباس نے کہا کہ جس کا سوائے حق کے قتل کرنا حرام ہے اس کو بچالیا تو اس سے تمام لوگ زندہ رہے
حدیث نمبر: 6871
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: الْكَبَائِرُ. ح وحَدَّثَنَا عَمْرٌو وَهُوَ ابْنُ مَرْزُوقٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ ابْنِ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَال: أَكْبَرُ الْكَبَائِرِ: الْإِشْرَاكُ بِاللَّهِ، وَقَتْلُ النَّفْسِ، وَعُقُوقُ الْوَالِدَيْنِ، وَقَوْلُ الزُّورِ أَوْ قَالَ، وَشَهَادَةُ الزُّورِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 6871
حدثنا إسحاق بن منصور ، حدثنا عبد الصمد ، حدثنا شعبة ، حدثنا عبيد الله بن أبي بكر ، سمع أنس بن مالك رضي الله، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: الكبائر. ح وحدثنا عمرو وهو ابن مرزوق ، حدثنا شعبة، عن ابن أبي بكر ، عن أنس بن مالك ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: أكبر الكبائر: الإشراك بالله، وقتل النفس، وعقوق الوالدين، وقول الزور أو قال، وشهادة الزور.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 6871
حدثنا اسحاق بن منصور ، حدثنا عبد الصمد ، حدثنا شعبۃ ، حدثنا عبید اللہ بن ابی بکر ، سمع انس بن مالک رضی اللہ، عن النبی صلى اللہ علیہ وسلم، قال: الکبائر. ح وحدثنا عمرو وہو ابن مرزوق ، حدثنا شعبۃ، عن ابن ابی بکر ، عن انس بن مالک ، عن النبی صلى اللہ علیہ وسلم، قال: اکبر الکبائر: الاشراک باللہ، وقتل النفس، وعقوق الوالدین، وقول الزور او قال، وشہادۃ الزور.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے اسحاق بن منصور نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عبدالصمد نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عبیداللہ بن ابی بکر (رض) نے بیان کیا، انہوں نے انس بن مالک (رض) سے سنا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا گناہ کبیرہ اور ہم سے عمرو نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے ابوبکر نے اور ان سے انس بن مالک (رض) نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا سب سے بڑے گناہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرانا، کسی کی ناحق جان لینا، والدین کی نافرمانی کرنا اور جھوٹ بولنا ہیں یا فرمایا کہ جھوٹی گواہی دینا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Anas bin Malik (RA):
The Prophet ﷺ said, "The biggest of Al-Kabair (the great sins) are (1) to join others as partners in worship with Allah, (2) to murder a human being, (3) to be undutiful to ones parents (4) and to make a false statement,” or said, "to give a false witness.”