صحیح بخاری – حدیث نمبر 6920
اللہ تعالیٰ کا قول کہ شرک بہت بڑاظلم ہے اور اگر تم نے شرک کیا تو تمہارا عمل ضائع ہوجائے گا اور تم گھاٹا پانے والوں میں سے ہوجاؤ گے۔
حدیث نمبر: 6920
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، أَخْبَرَنَا شَيْبَانُ ، عَنْ فِرَاسٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: جَاءَ أَعْرَابِيٌّ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا الْكَبَائِرُ ؟، قَالَ: الْإِشْرَاكُ بِاللَّهِ، قَالَ: ثُمَّ مَاذَا ؟، قَالَ: ثُمَّ عُقُوقُ الْوَالِدَيْنِ، قَالَ: ثُمَّ مَاذَا ؟، قَالَ: الْيَمِينُ الْغَمُوسُ، قُلْتُ: وَمَا الْيَمِينُ الْغَمُوسُ ؟، قَالَ: الَّذِي يَقْتَطِعُ مَالَ امْرِئٍ مُسْلِمٍ هُوَ فِيهَا كَاذِبٌ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 6920
حدثني محمد بن الحسين بن إبراهيم ، أخبرنا عبيد الله بن موسى ، أخبرنا شيبان ، عن فراس ، عن الشعبي ، عنعبد الله بن عمرو رضي الله عنهما، قال: جاء أعرابي إلى النبي صلى الله عليه وسلم، فقال: يا رسول الله، ما الكبائر ؟، قال: الإشراك بالله، قال: ثم ماذا ؟، قال: ثم عقوق الوالدين، قال: ثم ماذا ؟، قال: اليمين الغموس، قلت: وما اليمين الغموس ؟، قال: الذي يقتطع مال امرئ مسلم هو فيها كاذب.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 6920
حدثنی محمد بن الحسین بن ابراہیم ، اخبرنا عبید اللہ بن موسى ، اخبرنا شیبان ، عن فراس ، عن الشعبی ، عنعبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما، قال: جاء اعرابی الى النبی صلى اللہ علیہ وسلم، فقال: یا رسول اللہ، ما الکبائر ؟، قال: الاشراک باللہ، قال: ثم ماذا ؟، قال: ثم عقوق الوالدین، قال: ثم ماذا ؟، قال: الیمین الغموس، قلت: وما الیمین الغموس ؟، قال: الذی یقتطع مال امرئ مسلم ہو فیہا کاذب.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن حسین بن ابراہیم نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عبیداللہ بن موسیٰ کوفی نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم کو شیبان نحوی نے خبر دی، انہوں نے فراش بن یحییٰ سے، انہوں نے عامر شعبی سے، انہوں نے عبداللہ بن عمرو بن عاص (رض) سے، انہوں نے کہا کہ ایک گنوار (نام نامعلوم) نبی کریم ﷺ کے پاس آیا کہنے لگا : یا رسول اللہ ! بڑے بڑے گناہ کون سے ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ کے ساتھ شرک کرنا۔ اس نے پوچھا پھر کون سا گناہ ؟ آپ نے فرمایا ماں باپ کو ستانا۔ پوچھا : پھر کون سا گناہ ؟ آپ نے فرمایا غموس. قسم کھانا۔ عبداللہ بن عمرو (رض) نے کہا میں نے عرض کیا : یا رسول اللہ ! غموس. قسم کیا ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا جان بوجھ کر کسی مسلمان کا مال مار لینے کے لیے جھوٹی قسم کھانا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abdullah bin Amr (RA) (RA) :
A bedouin came to the Prophet ﷺ and said, "O Allahs Apostle ﷺ ! What are the biggest sins?: The Prophet ﷺ said, "To join others in worship with Allah.” The bedouin said, "What is next?” The Prophet ﷺ said, "To be undutiful to ones parents.” The bedouin said "What is next?” The Prophet ﷺ said "To take an oath Al-Ghamus.” The bedouin said, "What is an oath Al-Ghamus?” The Prophet ﷺ said, "The false oath through which one deprives a Muslim of his property (unjustly).”