صحیح بخاری – حدیث نمبر 6947
جب کسی شخص کو مجبور کیا جائے کہ وہ کسی کو غلام دیدے یا فروخت کردے تو جائز نہیں۔ اور بعض نے کہا اگر خریدار اس میں نظر مانے تو ان کے خیال میں جائز ہے اسی طرح اگر مدبر کو کیا (توجائز ہے)
حدیث نمبر: 6947
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُأَنَّ رَجُلًا مِنَ الْأَنْصَارِ دَبَّرَ مَمْلُوكًا وَلَمْ يَكُنْ لَهُ مَالٌ غَيْرُهُ، فَبَلَغَ ذَلِكَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: مَنْ يَشْتَرِيهِ مِنِّي ؟، فَاشْتَرَاهُ نُعَيْمُ بْنُ النَّحَّامِ بِثَمَانِ مِائَةِ دِرْهَمٍ، قَالَ: فَسَمِعْتُ جَابِرًا، يَقُولُ: عَبْدًا قِبْطِيًّا مَاتَ عَامَ أَوَّلَ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 6947
حدثنا أبو النعمان ، حدثنا حماد بن زيد ، عن عمرو بن دينار ، عن جابر رضي الله عنهأن رجلا من الأنصار دبر مملوكا ولم يكن له مال غيره، فبلغ ذلك رسول الله صلى الله عليه وسلم، فقال: من يشتريه مني ؟، فاشتراه نعيم بن النحام بثمان مائة درهم، قال: فسمعت جابرا، يقول: عبدا قبطيا مات عام أول.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 6947
حدثنا ابو النعمان ، حدثنا حماد بن زید ، عن عمرو بن دینار ، عن جابر رضی اللہ عنہان رجلا من الانصار دبر مملوکا ولم یکن لہ مال غیرہ، فبلغ ذلک رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم، فقال: من یشتریہ منی ؟، فاشتراہ نعیم بن النحام بثمان مائۃ درہم، قال: فسمعت جابرا، یقول: عبدا قبطیا مات عام اول.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے ابونعمان نے بیان کیا، کہا ہم سے حماد بن زید نے بیان کیا، ان سے عمرو بن دینار نے اور ان سے جابر (رض) نے کہ ایک انصاری صحابی نے کسی غلام کو مدبر بنایا اور ان کے پاس اس کے سوا اور کوئی مال نہیں تھا۔ رسول اللہ ﷺ کو جب اس کی اطلاع ملی تو دریافت فرمایا۔ اسے مجھ سے کون خریدے گا چناچہ نعیم بن النحام (رض) نے آٹھ سو درہم میں خرید لیا۔ بیان کیا کہ پھر میں نے جابر (رض) سے سنا انہوں نے بیان کیا کہ وہ ایک قبطی غلام تھا اور پہلے ہی سال مرگیا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Jabir (RA) :
A man from the Ansar made his slave, a Mudabbar. And apart from that slave he did not have any other property. This news reached Allahs Apostle ﷺ and he said, "Who will buy that slave from me?” So Nuaim bin An-Nahham bought him for 80O Dirham. Jabir added: It was a coptic (Egyptian) slave who died that year.