صحیح بخاری – حدیث نمبر 6960
نکاح میں حیلہ کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 6960
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي نَافِعٌ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُأَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الشِّغَارِ، قُلْتُ لِنَافِعٍ: مَا الشِّغَارُ ؟، قَالَ: يَنْكِحُ ابْنَةَ الرَّجُلِ وَيُنْكِحُهُ ابْنَتَهُ بِغَيْرِ صَدَاقٍ، وَيَنْكِحُ أُخْتَ الرَّجُلِ وَيُنْكِحُهُ أُخْتَهُ بِغَيْرِ صَدَاقٍ، وَقَالَ بَعْضُ النَّاسِ: إِنِ احْتَالَ حَتَّى تَزَوَّجَ عَلَى الشِّغَارِ فَهُوَ جَائِزٌ، وَالشَّرْطُ بَاطِلٌ، وَقَالَ فِي الْمُتْعَةِ: النِّكَاحُ فَاسِدٌ وَالشَّرْطُ بَاطِلٌ، وَقَالَ بَعْضُهُمْ: الْمُتْعَةُ وَالشِّغَارُ جَائِزٌ، وَالشَّرْطُ بَاطِلٌ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 6960
حدثنا مسدد ، حدثنا يحيى بن سعيد ، عن عبيد الله ، قال: حدثني نافع ، عن عبد الله رضي الله عنهأن رسول الله صلى الله عليه وسلم نهى عن الشغار، قلت لنافع: ما الشغار ؟، قال: ينكح ابنة الرجل وينكحه ابنته بغير صداق، وينكح أخت الرجل وينكحه أخته بغير صداق، وقال بعض الناس: إن احتال حتى تزوج على الشغار فهو جائز، والشرط باطل، وقال في المتعة: النكاح فاسد والشرط باطل، وقال بعضهم: المتعة والشغار جائز، والشرط باطل.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 6960
حدثنا مسدد ، حدثنا یحیى بن سعید ، عن عبید اللہ ، قال: حدثنی نافع ، عن عبد اللہ رضی اللہ عنہان رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نہى عن الشغار، قلت لنافع: ما الشغار ؟، قال: ینکح ابنۃ الرجل وینکحہ ابنتہ بغیر صداق، وینکح اخت الرجل وینکحہ اختہ بغیر صداق، وقال بعض الناس: ان احتال حتى تزوج على الشغار فہو جائز، والشرط باطل، وقال فی المتعۃ: النکاح فاسد والشرط باطل، وقال بعضہم: المتعۃ والشغار جائز، والشرط باطل.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے مسدد نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے یحییٰ بن سعید قطان نے بیان کیا، ان سے عبیداللہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ مجھ سے نافع نے بیان کیا، اور ان سے عبداللہ بن مسعود (رض) نے کہ رسول اللہ ﷺ نے شغار سے منع فرمایا۔ میں نے نافع سے پوچھا شغار کیا ہے ؟ انہوں نے کہا یہ کہ کوئی شخص بغیر مہر کسی کی لڑکی سے نکاح کرتا ہے یا اس سے بغیر مہر کے اپنی لڑکی کا نکاح کرتا ہے پس اس کے سوا کوئی مہر مقرر نہ ہو اور بعض لوگوں نے کہا اگر کسی نے حیلہ کر کے نکاح شغار کرلیا تو نکاح کا عقد درست ہوگا اور شرط لغو ہوگی (اور ہر ایک کو مہر مثل عورت کا ادا کرنا ہوگا) اور ہاں بعض لوگوں نے متعہ میں کہا ہے کہ وہاں نکاح بھی فاسد ہے اور شرط بھی باطل ہے اور بعض حنفیہ یہ کہتے ہیں کہ متعہ اور شغار دونوں جائز ہوں گے اور شرط باطل ہوگی۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abdullah (RA) :
Nafi narrated to me that Abdullah said that Allahs Apostle ﷺ forbade the Shighar. I asked Nafi, "What is the Shighar?” He said, "It is to marry the daughter of a man and marry ones daughter to that man (at the same time) without Mahr (in both cases); or to marry the sister of a man and marry ones own sister to that man without Mahr.” Some people said, "If one, by a trick, marries on the basis of Shighar, the marriage is valid but its condition is illegal.” The same scholar said regarding Al-Muta, "The marriage is invalid and its condition is illegal.” Some others said, "The Muta and the Shighar are permissible but the condition is illegal.”