صحیح بخاری – حدیث نمبر 6988
اچھا خواب نبوت کے چھیالیس اجزاء میں سے ایک جز ہے
حدیث نمبر: 6988
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ قَزَعَةَ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: رُؤْيَا الْمُؤْمِنِ جُزْءٌ مِنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ، وَرَوَاهُ ثَابِتٌ ، وَحُمَيْدٌ ، وَإِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، وَشُعَيْبٌ ، عَنْ أَنَسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 6988
حدثنا يحيى بن قزعة ، حدثنا إبراهيم بن سعد ، عن الزهري ، عن سعيد بن المسيب ، عن أبي هريرة رضي الله عنه، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: رؤيا المؤمن جزء من ستة وأربعين جزءا من النبوة، ورواه ثابت ، وحميد ، وإسحاق بن عبد الله ، وشعيب ، عن أنس ، عن النبي صلى الله عليه وسلم.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 6988
حدثنا یحیى بن قزعۃ ، حدثنا ابراہیم بن سعد ، عن الزہری ، عن سعید بن المسیب ، عن ابی ہریرۃ رضی اللہ عنہ، ان رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم، قال: رویا المومن جزء من ستۃ واربعین جزءا من النبوۃ، ورواہ ثابت ، وحمید ، واسحاق بن عبد اللہ ، وشعیب ، عن انس ، عن النبی صلى اللہ علیہ وسلم.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے یحییٰ بن قزعہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے ابراہیم بن سعد نے بیان کیا، ان سے زہری نے بیان کیا، ان سے سعید بن المسیب نے بیان کیا، اور ان سے ابوہریرہ (رض) نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مومن کا خواب نبوت کے چھیالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہوتا ہے۔ اس کی روایت ثابت، حمید، اسحاق بن عبداللہ اور شعیب نے انس (رض) سے کی انہوں نے نبی کریم ﷺ سے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abu Hurairah (RA) :
Allahs Apostle ﷺ said, "The (good) dream of a faithful believer is a part of the forty-six parts of prophetism.”