صحیح بخاری – حدیث نمبر 706
باب: نماز مختصر اور پوری پڑھنا (یعنی رکوع و سجود اچھی طرح کرنا)۔
حدیث نمبر: 706
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوجِزُ الصَّلَاةَ وَيُكْمِلُهَا.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 706
حدثنا أبو معمر ، قال: حدثنا عبد الوارث ، قال: حدثنا عبد العزيز ، عن أنس ، قال: كان النبي صلى الله عليه وسلم يوجز الصلاة ويكملها.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 706
حدثنا ابو معمر ، قال: حدثنا عبد الوارث ، قال: حدثنا عبد العزیز ، عن انس ، قال: کان النبی صلى اللہ علیہ وسلم یوجز الصلاۃ ویکملہا.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے ابومعمر عبداللہ بن عمرو نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے عبدالوارث بن سعید نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے عبدالعزیز بن صہیب نے انس بن مالک (رض) سے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نماز کو مختصر اور پوری پڑھتے تھے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Anas (RA): The Prophet ﷺ used to pray a short prayer (in congregation) but used to offer it in a perfect manner.