صحیح بخاری – حدیث نمبر 7108
جب اللہ تعالیٰ کسی قوم پر عذاب نازل کرتا ہے
حدیث نمبر: 7108
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، أَخْبَرَنَا يُونُسُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، أَخْبَرَنِي حَمْزَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا أَنْزَلَ اللَّهُ بِقَوْمٍ عَذَابًا أَصَابَ الْعَذَابُ مَنْ كَانَ فِيهِمْ، ثُمَّ بُعِثُوا عَلَى أَعْمَالِهِمْ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 7108
حدثنا عبد الله بن عثمان ، أخبرنا عبد الله ، أخبرنا يونس ، عن الزهري ، أخبرني حمزة بن عبد الله بن عمر ، أنه سمع ابن عمر رضي الله عنهما، يقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إذا أنزل الله بقوم عذابا أصاب العذاب من كان فيهم، ثم بعثوا على أعمالهم.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 7108
حدثنا عبد اللہ بن عثمان ، اخبرنا عبد اللہ ، اخبرنا یونس ، عن الزہری ، اخبرنی حمزۃ بن عبد اللہ بن عمر ، انہ سمع ابن عمر رضی اللہ عنہما، یقول: قال رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم: اذا انزل اللہ بقوم عذابا اصاب العذاب من کان فیہم، ثم بعثوا على اعمالہم.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے عبداللہ بن عثمان نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم کو عبداللہ بن مبارک نے خبر دی، انہیں یونس نے خبر دی، انہیں زہری نے، انہیں حمزہ بن عبداللہ بن عمر (رض) نے خبر دی اور ان سے عبداللہ بن عمر (رض) نے سنا، انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب اللہ کسی قوم پر عذاب نازل کرتا ہے تو عذاب ان سب لوگوں پر آتا ہے جو اس قوم میں ہوتے ہیں پھر انہیں ان کے اعمال کے مطابق اٹھایا جائے گا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Ibn Umar (RA) :
Allahs Apostle ﷺ said, "If Allah sends punishment upon a nation then it befalls upon the whole population indiscriminately and then they will be resurrected (and judged) according to their deeds. "