صحیح بخاری – حدیث نمبر 7126
دجال کا بیان
حدیث نمبر: 7126
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ ، حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا يَدْخُلُ الْمَدِينَةَ رُعْبُ الْمَسِيحِ لَهَا يَوْمَئِذٍ سَبْعَةُ أَبْوَابٍ عَلَى كُلِّ بَابٍ مَلَكَانِ، قَالَ: وَقَالَ ابْنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ صَالِحِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ،عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَدِمْتُ الْبَصْرَةَ، فَقَالَ لِي أَبُو بَكْرَةَ : سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 7126
حدثنا علي بن عبد الله ، حدثنا محمد بن بشر ، حدثنا مسعر ، حدثنا سعد بن إبراهيم ، عن أبيه ، عن أبي بكرة ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: لا يدخل المدينة رعب المسيح لها يومئذ سبعة أبواب على كل باب ملكان، قال: وقال ابن إسحاق ، عن صالح بن إبراهيم ،عن أبيه ، قال: قدمت البصرة، فقال لي أبو بكرة : سمعت النبي صلى الله عليه وسلم بهذا.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 7126
حدثنا علی بن عبد اللہ ، حدثنا محمد بن بشر ، حدثنا مسعر ، حدثنا سعد بن ابراہیم ، عن ابیہ ، عن ابی بکرۃ ، عن النبی صلى اللہ علیہ وسلم، قال: لا یدخل المدینۃ رعب المسیح لہا یومئذ سبعۃ ابواب على کل باب ملکان، قال: وقال ابن اسحاق ، عن صالح بن ابراہیم ،عن ابیہ ، قال: قدمت البصرۃ، فقال لی ابو بکرۃ : سمعت النبی صلى اللہ علیہ وسلم بہذا.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے علی بن عبداللہ نے بیان کیا، کہا ہم سے محمد بن بشر نے بیان کیا، کہا ہم سے مسعر نے بیان کیا، ان سے سعد بن ابراہیم نے بیان کیا، ان سے ان کے والد نے اور ان سے ابوبکرہ (رض) نے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا مدینہ پر مسیح دجال کا رعب نہیں پڑے گا۔ اس وقت اس کے سات دروازے ہوں گے اور ہر دروازے پر پہرہ دار دو فرشتے ہوں گے۔ علی بن عبداللہ نے کہا کہ محمد بن اسحاق نے صالح بن ابراہیم سے روایت کیا، ان سے ان کے والد ابراہیم بن عبدالرحمٰن بن عوف نے بیان کیا کہ میں بصرہ گیا تو مجھ سے ابوبکرہ (رض) نے یہی حدیث بیان کی۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abu Bakra (RA) :
The Prophet ﷺ said, "The terror caused by Al-Masih Ad-Dajjal will not enter Madinah and at that time Madinah will have seven gates and there will be two angels at each gate (guarding them).